آریان خان منشیات کیس، اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر پربھی چھاپہ،لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان خان منشیات کیس، اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر پربھی چھاپہ،لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط

ممبئی:شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد بالی ووڈ این سی بی کے ریڈار پر آگئی ہے اور اسی سلسلے میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون قبضے میں کرلئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے کے ممبئی کے گھر پر آج نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے چھاپہ مارا اور لیپ ٹاپ ،موبائل فون ضبط کر لیا گیا جبکہ یہ چھاپہ آریان خان کی کروز شپ منشیات کیس میں پیش رفت کے طور پر مارا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab yh fazool mews kio lagaye hein hmy kiya indians k ghr mein chappa pr gya kisi indians ada kara ko kch ho gya ap log hoty kon ho yh sab cheezy batany waly apni pakistan ki news ap logo ko kam par gye jo yh fazool si bakwasiyat jhaar rahy ho kambhakto

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیامنشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا ARYNewsUrdu AryanKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس: شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہبھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر پر انسداد منشیات فورس کا چھاپہبالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر پر انسداد منشیات فورس کا چھاپہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس: اننیا پانڈے کے گھر NCB کا چھاپہبھارت کے انسدادِ منشیات ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان پابندی سے منشیات استعمال کرتے ہیں، واٹس ایپ چیٹ میں‌ انکشافآریان خان پابندی سے منشیات استعمال کرتے ہیں، واٹس ایپ چیٹ میں‌ انکشاف ARYNewsUrdu کنجر کی اولاد۔ حرام کا مال۔ تو یہی کچھ ہونا ہے 😡 Adnan__Shaheen That is not the point of the case. The case is regarding possession of narcotics at the time of arrest and as the evidence has been clear about it that there was none found on him when he was arrested.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کیس، محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گاآریان خان کی ضمانت کی درخواست پر این ڈی پی ایس کی خصوصی عدالت آج بھارتی وقت کے مطابق دو بج کے 45 منٹ پر فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات جانیے DailyJang nhi interested koy bhai is mai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »