منشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا ARYNewsUrdu AryanKhan

ممبئی: بھارت کے انسدادِ منشیات ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ہاتھوں کروز شپ پارٹی سے گرفتار آریان خان کی کاؤنسلنگ حکام سے مکالمے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کے کنگ خان کے بیٹے آریان خان ان دنوں منشیات کیس میں این سی بی کی حراست میں ہیں، جہاں آریان خان نے کاؤنسلنگ کے دوران حکام سے کہا کہ ’وہ ایسا کچھ کریں گے کہ جس کے لیے این سی بی کو ان پر فخر ہوگا’۔ آریان خان نے کہا کہ ‘وہ غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے اور کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کریں گےجس کی بناء پر ان کی بدنامی ہو’۔دوسری جانب آریان خان کو ضمانت پر رہائی نہیں مل سکی ہے کیونکہ آج ممبئی کی سیشن کورٹ نے آریان خان سمیت دیگر ملزمان ارباز مرچنٹ اور منمون دھمیچا کی ضمانت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا اور ایک بار پھر ان کی ضمانت مسترد کردی گئیں۔یاد رہے کہ آریان خان 2 اکتوبر سے پولیس کی حراست میں ہیں، ان پر ممبئی کے کروز شپ تک ممنوعہ منشیات لے جانے کا الزام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان کیس، محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گاآریان خان کی ضمانت کی درخواست پر این ڈی پی ایس کی خصوصی عدالت آج بھارتی وقت کے مطابق دو بج کے 45 منٹ پر فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات جانیے DailyJang nhi interested koy bhai is mai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹCorona cases in Pakistan began to decline, 554 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی اورراج کندرا کا شرلین چوپڑا کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ - ایکسپریس اردواداکارہ شرلین چوپڑا نے اپریل 2021 میں راج کندرا کے خلاف جنسی زیادتی کی ایف آئی آر درج کروائی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر بلیک میلنگ کیس: 6 ملزمان کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوعمینارِ پاکستان لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ اکرم کو بلیک میل کرنے والے 6 ملزمان نے ضمانت کے لیے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیالاہور: ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک کیس میں عائشہ کے ساتھی ریمبو ہر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏 Asal gashti to bach gai hy پیمرا کو ان دونوں پانچویں پاس اور تھڑد کلاس صحافیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ ایک کو انگلش پڑھنی نہیں اتی اور دوسرے کو ٹھیک سے اردو بولنی نہیں اتی ۔۔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »