فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کا اسلام آباد میں احتجاج

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی فیسوں میں غیرمتوقع اضافے کے خلاف طلباء نے بدھ کے روز سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

اطلاعات کے مطابق ، احتجاج کرنے والے طلباء نے پلے کارڈز اٹھا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور کہا کہ پہلے سیمسٹر کے طلباء کے لیے اعلان کردہ فیس میں اچانک 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔احتجاج کرنے والے طالب علموں میں سے ایک نے مقامی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور اسکالرشپس منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ایک اور طالب علم نے کہا کہ محکمہ تعلیم کو فیس میں ہونے والے اس غیر متوقع اضافے کا نوٹس لینا چاہیے اور اسکالرشپ کی رقم طلباء میں تقسیم کرنی چاہیے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani qoom ager heram khati ha isleye mulk me mahngie k helaf nahi neklti islye greeb ka derd heram khane kuttee keya janne ya allah sab heram khane wle kutton ko jahanm wasill kerdee sameat imran khan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے کے اضافے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »