اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی کےطلبہ کا فیسوں میں اضافےکےخلاف احتجاج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دے دیا ہے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoبدھ کو اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ طلبہ کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ واپس لیا جائے۔ داخلہ لینے والے نئے طلبہ کی فیسوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ طلبہ نے کہا کہ کورونا کے باعث یونیورسٹی میں آن لائن کلاسسز چلتی رہیں،اس لئے ٹرانسپورٹ کی مد میں لی گئی فیس واپس کی جائے۔ طلبہ نے کہا کہ اسکالرشپ بند کردی گئی ہیں، دوبارہ اسکالرشپ دی...

احتجاجی طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کومطالبات کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی اور کہا کہ اگر 2 روز تک مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پوری یونیورسٹی بند کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات میں شادیتعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازتعرب امارات میں شادی،تعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازت UAE Gatherings Weddings Attendance Allowed Increased CoronaVirusPandemic UAEmediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »