ن لیگ ناقابل اعتماد، ساتھ ملا کر طاقتور بناتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتی ہے: زرداری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرداری کے اس بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے؟ تفصیل جانئے: DunyaNews DunyaUpdates

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، سی ای سی نے اے پی سی کو تاخیر کا شکار کرنے کا ذمہ دار نون لیگ کو قرار دے دیا۔ اجلاس کے دوران شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ناقابل اعتماد قرار دیدیا۔ آصف زرداری نے ن لیگ پر دیگر قائدین کی تنقید کی تائید کر دی۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ن کو ناقابل اعتماد قرار دیکر خود اے پی سی بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قائدین کی تنقید کے بعد سی ای سی نے پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اے پی سی کے انعقاد کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں ن لیگ کو بطور اپوزیشن جماعت مدعو کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی خود اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے مشاورت کے بعد اے پی سی کی تاریخ طے کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ ن لیگ اے پی سی میں آئے تو ویلکم، نہ آئے تو بھی اے پی سی ہوگی، پیپلز پارٹی کی چاروں صوبوں میں ازسر نو تنظیم سازی کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران سابق صدر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے۔ ہم نون لیگ کو ساتھ ملا کی طاقتور بناتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں۔ اب پھر ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی بی ٹیم بن گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم سن بہنوں نے 14 اگست منفرد انداز میں منا کر مثال قائم کر دیشہر قائد کے علاقے اولڈ مظفر آباد کالونی کی کم سن بہنوں نے 14 اگست منفرد انداز میں منا کر اعلیٰ مثال قائم کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی لیگ سپنرز: وکٹیں لینے کا مہنگا لیکن کامیاب سودا - BBC News اردوکرکٹ میں لیگ سپن بولنگ کو وکٹ حاصل کرنے کا ایک مؤثر ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ رائٹ آرم لیگ سپنرز اکثر رنز دینے کے حوالے سے مہنگے بھی ثابت ہوتے ہیں لیکن جب وہ وکٹیں بھی حاصل کر رہے ہوتے ہیں تو یہ سودا کچھ مہنگا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہئے‘’اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہئے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا بی آر ٹی منصوبہ نظریاتی طور پر ن لیگ کا منصوبہ ہے۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یوئیفا چیمپئنر لیگ کا آخری کوارٹر فائنل کل ہوگاچیمپئنز لیگ کا آخری کوارٹرر فائنل مانچسٹر سٹی اور لیون کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »