یوئیفا چیمپئنر لیگ کا آخری کوارٹر فائنل کل ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوئیفا چیمپئنر لیگ کا آخری کوارٹر فائنل کل ہوگا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق یوئیفا چیمپئنز لیگ کا آخری کوارٹر فائنل کل کھیلا جائے گا، اس میچ کی فاتح ٹیم کا مقابلہ سیمی فائنل میں بائرن میونخ سے ہوگا، چیمپئنز لیگ کا پہلا سیمی فائنل پی ایس جی اور لیپ زگ کے درمیان بدھ کو ہوگا۔

دریں اثنا، آج یوئیفا چیمپئنز لیگ کا تیسرا کوارٹر فائنل کھیلا گیا جو جرمن کلب بائرن میونخ کے نام رہا، بائرن میونخ نے یک طرفہ مقابلے میں بارسلونا کو 8-2 سے شکست دے دی۔ بائرن میونخ کے سامنے بارسلونا کی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی، بائرن میونخ کی جانب سے تھامس مولر، فلپ کوٹینہو نے 2،2 گول اسکور کیے، جب کہ ایوان پیرسچ، سرج گنابری، جوشوا کیمچ اور رابرٹ لیونڈوسکی نے 1،1 گول اسکور کیا۔بارسلونا کا پہلا گول بائرن میونخ کے کھلاڑی ڈیوڈ الابا کا اوون گول تھا، بارسلونا فٹ بال کلب کے لیے دوسرا گول لوئیس سواریز نے اسکور کیا، بارسلونا کی یہ چیمپئنز لیگ میں بدترین شکست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی لیگ سپنرز: وکٹیں لینے کا مہنگا لیکن کامیاب سودا - BBC News اردوکرکٹ میں لیگ سپن بولنگ کو وکٹ حاصل کرنے کا ایک مؤثر ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ رائٹ آرم لیگ سپنرز اکثر رنز دینے کے حوالے سے مہنگے بھی ثابت ہوتے ہیں لیکن جب وہ وکٹیں بھی حاصل کر رہے ہوتے ہیں تو یہ سودا کچھ مہنگا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہئے‘’اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہئے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا بی آر ٹی منصوبہ نظریاتی طور پر ن لیگ کا منصوبہ ہے۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ عبدالوحید پال کو سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یو اے ای کا عہدہ دے دیا گیادبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کے صدر محمد اسحق ڈار نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے لئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی جلسوں میں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا یہ پی ٹی آئی کا ہی وطیرہ ہے کہ پانچ ہزار روپے دے کر رات کو دھرنوں میں۔۔۔ فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی'ن لیگی جلسوں میں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا، یہ پی ٹی آئی کا ہی وطیرہ ہے کہ پانچ ہزار روپے دے کر رات کو دھرنوں میں۔۔۔' فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی Kh_ImranNazir KhawajaImranNazir PMLN PTI TikTok FayazUlHassanChohan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے من پسند چیئرمین نادرا کیلئے معیار کو تبدیل کیا' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »