پاکستانی لیگ سپنرز: وکٹیں لینے کا مہنگا لیکن کامیاب سودا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ: نمایاں پاکستانی لیگ سپنرز میں کون کتنا کامیاب؟

دانش کنیریا نے ملک سے باہر کھیلے گئے 30 ٹیسٹ میچوں میں 139 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ان کی سب سے زیادہ 31 وکٹیں انڈیا میں ہیں۔ وہ آسٹریلیا میں 24 اور انگلینڈ میں 20 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔عبدالقادر ملک سے باہر زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہوئے اور 27 ٹیسٹ میچوں میں صرف 68 وکٹیں حاصل کر سکے۔ انگلینڈ میں وہ سات ٹیسٹ میچوں میں 40 رنز کی اوسط سے 21 وکٹیں حاصل کر پائے۔ آسٹریلیا میں پانچ ٹیسٹ میچوں میں انھوں نے صرف 12 وکٹیں حاصل کی ہیں جن کی اوسط 61 بنتی...

یاسر شاہ انگلینڈ میں پانچ ٹیسٹ میچوں میں 27 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ وہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں کامیاب ثابت نہیں ہو سکے ہیں۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے پانچ ٹیسٹ میچوں میں وہ 79 کی اوسط سے صرف 12 وکٹیں لے پائے ہیں۔ مشتاق احمد نے آسٹریلیا میں چار ٹیسٹ میچوں میں 22 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انگلینڈ میں وہ آٹھ ٹیسٹ میچوں میں 32 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ میں بھی انھوں نے بالترتیب تیرہ اور سترہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ان تمام چاروں ملکوں میں مشتاق احمد نے ٹیسٹ کی ایک اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔

یاسر شاہ 20 مرتبہ اننگز میں سو سے زیادہ رنز دے چکے ہیں۔ دیگر چار بولرز کے مقابلے میں وہ اس لیے آگے ہیں کہ تین مرتبہ ایک اننگز میں ان کی بولنگ پر دو سو سے زیادہ رنز بھی بن چکے ہیں۔ان کی سب سے غیر متاثر کن کارکردگی سنہ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ میں رہی تھی جہاں انھوں نے ایک وکٹ کے حصول کے لیے 213 رنز دے ڈالے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہئے‘’اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہئے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا بی آر ٹی منصوبہ نظریاتی طور پر ن لیگ کا منصوبہ ہے۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے کارکنان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: شہباز شریفشہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں، کارکنان کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے کارکنان 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے جانے سے کیا مسلم لیگ ن کوئی فائدہ اٹھائے گی ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیب آفس کی ہنگامہ آرائی کی کسی نے پلاننگ نہ کی تھی. مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل(ر) عبدالقادر کا پارٹی سے الگ موقف سامنے آگیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »