مسلم لیگ ن کے کارکنان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں، کارکنان کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں، کارکنان کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کے کارکنان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی کارکنان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک افسوسناک ہے، کارکنان پر تشدد اورانہی کو ہتھکڑیاں لگانا حکمرانوں کی فسطائی سوچ کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سیاست کو ذاتی انتقام میں بدل رہی ہے جو افسوسناک ہے، مسلم لیگ ن کے کارکنان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ کارکنوں کے عزم اور ہمت پر فخر ہے، سب کو سلام پیش کرتا ہوں، مسلم لیگ نون کے جواں ہمتوں نے عوام دشمن حکومت کو خوفزدہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ان شاءاللہ جلد ناحق گرفتار کارکنان رہا ہوں گے، وکلاء کارکنوں کےقانونی حق کے لئے کوشاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ کے کارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، آج کا واقعہ پنجاب حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، لیگی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ کے کارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، آج کا واقعہ پنجاب حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، لیگی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے کارکنان 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی جانب سے نیب دفتر اور پولیس پر حملہ شرمناک قرار - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیب کے احاطے کے باہرسوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ڈرامہ رچایا: وزیرشبلی فرازپاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیب کے احاطے کے باہرسوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ڈرامہ رچایا: وزیرشبلی فراز Read News pmln_org shiblifaraz NAB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب اگر طلب کرے تو مسلم لیگ ن کے قائدین کو جلوس لے کے آنا ضروری ہے۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »