ن لیگی جلسوں میں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا یہ پی ٹی آئی کا ہی وطیرہ ہے کہ پانچ ہزار روپے دے کر رات کو دھرنوں میں۔۔۔ فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ن لیگی جلسوں میں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا، یہ پی ٹی آئی کا ہی وطیرہ ہے کہ پانچ ہزار روپے دے کر رات کو دھرنوں میں۔۔۔' فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی Kh_ImranNazir KhawajaImranNazir PMLN PTI TikTok FayazUlHassanChohan

ٹک ٹاک گرلز کے سہولت کار فیاض الحسن چوہان شیطانیاں پھیلانے سے باز رہیں،یہ بتائیں جب روپے تقسیم ہو رہے تھے وہ خود لینے والوں میں موجود تھے یاروپے دینے والوں میں،یہ تحریک انصاف کا ہی وطیرہ ہے کہ 5ہزار روپے دیکر رات کو دھرنے میں سلایا جاتا تھا، اوچھی حرکتوں اور ٹک ٹاک گرلز کی سہولت کاری سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ نہ کیا جائے۔مطابق انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک کے سہولت کار

فیاض الحسن چوہان کو معلوم ہونا چاہیے کہ ن لیگ کا ورکر وہ ورکر ہے جو اپنی جیب سے خرچ کرکے پارٹی ایونٹ میں جاتا ہے۔ ن لیگ کو فارن فنڈنگ نہیں آتی،یہودیوں کا یا باہر سے پی ٹی آئی کو فنڈ آتا ہے۔ ہماری حق حلال کی کمائی ہے جو پارٹی پر خرچ کرتے ہیں اور ایسے کارکنوں کی بڑی تعداد ن لیگ میں موجود ہے۔ یہاں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا اور نہ ہی یہاں کو موج میلہ کرنے آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا دل کے دورے کا خطرہ ہے؟ اب آپ کی آنکھیں دیکھ کر بتایا جاسکتا ہےٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں مریضوں کی آنکھ کی پتلیوں اور ان کے ہارٹ فیل ہونے سے موت ہونے کے خطرے کے مابین ایک حیران کن تعلق کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زندگی میں شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے: محب مرزازندگی میں شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے: محب مرزا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوقسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا بولنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، بولنگ کوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار بھارت میں کورونا وائرس کے آگے بند باندھنے میں ناکامگذشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز میں اتنا بڑھا اضافہ کہ ماہرین طب بھی سر پکڑ لیںمودی سرکار بھارت میں کورونا وائرس کے آگے بند باندھنے میں ناکام،گذشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز میں اتنا بڑھا اضافہ کہ ماہرین طب بھی سر پکڑ لیں coronavirus coronavirusinindia Covid19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »