سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی سفیر کی ملاقاتوں کو ان کے ملک کے لیے حمایت متحرک کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ Saudiarabia Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

دونوں نے پاک سعودی تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا—اسکرین گریب: حکومت پنجاب ٹوئٹر

مسلم لیگ کی قیادت نے چند روز قبل ایک ٹاک شو کے دوران برادر ملک کے بارے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی استعمال کردہ ’زبان‘ پر مایوسی کا اظہار کیا۔مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمٰن نے بھی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کی تھی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان کی سعودی عرب کے ساتھ طویل المدتی روحانی وابستگی ہے اور دونوں ممالک کے عوام بھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہیں۔بیان کے مطابق عثمان بزدار نے کہا کہ راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جاچکا ہے یہ شہر کی آب و ہوا کو صارف رکھنے کے لیے ایک نیا لاہور بنانے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ حج کے دوران اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عمل یقینی بنایا گیا اور انہیں اقدامات کے تحت زائرین کو جلد عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب جانے کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی عرب نے دو ہفتے قبل پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کرنے پر مجبور کیا تھا جس کی وجہ سے یہ اپنے قریبی اتحادی چین سے قرض لینے پر مجبور ہوگیا تھا جبکہ ابھی تک ریاض نے تیل کے قرضوں کی سہولت میں توسیع کی پاکستان کی درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ اگر اسلامی تعاون تنظیم، وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس طلب کرنے میں ناکام رہتی ہے تو پاکستان او آئی سی کے باہر اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوجائے گا، ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید انتظار نہیں کرسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری برادران سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سفیر کی چوہدری برادران سے ملاقات کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی سفیر سعید المالکی نے چوہدری برادران سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ہرمشکل وقت میں پاکستان کےساتھ کھڑاہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقاتگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چودھری سرور سے سعودی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چودھری سرور سے سعودی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کی مزارقائد پرحاضری،پھولوں کی چادرچڑھائی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »