کم سن بہنوں نے 14 اگست منفرد انداز میں منا کر مثال قائم کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم سن بہنوں نے 14 اگست منفرد انداز میں منا کر مثال قائم کر دی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں ہر سال یوم آزادی تو سبھی مناتے ہیں لیکن کراچی میں رہنے والے تین بہنوں اور ایک بھائی نے سوچا کہ اس بار پاکستان کے یوم آزادی پر کچھ ایسا کیا جائے جس سے کم از کم آس پاس کے لوگوں کو فائدہ پہنچے۔

اپنے عمل سے پاکستانی پرچم کے رنگ میں ملبوس بہنوں نے بڑوں کو سبق دے دیا، بچیوں نے ماسک لگا کر کرونا کے حوالے سے بھی پیغام دیا۔ یہ دیکھ کر انھوں نے فیصلہ کیا کہ کسی بھی اسپاٹ پر جائیں گے تو اپنے ساتھ 2 بڑے بڑے شاپنگ بیگز بھی لے کر جائیں گے اور وہاں لوگوں کا پھینکا گیا کچرا ضرور اٹھائیں گے اور مناسب جگہ پر واپس لا کر ڈمپ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی شہری نے اپنی بیوی کی سہیلی کے ساتھ ہی ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ سن کر شیطان بھی شرمندہ ہو جائےبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک عاقبت نااندیش نے اپنی بیوی کی بہترین سہیلی کے ساتھ ہی ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ سن کر شیطان بھی شرمندہ رہ جائے۔ ڈیلی سٹار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: ملک میں 92 فیصد مریض صحتیاب، فعال کیسز 17 ہزار سے کمدنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو متاثر اور لاکھوں لوگوں کی جان لینے والی عالمی وبا کورونا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیم میں کم بیک کی صلاحیت ہے،ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمانقومی ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ کی شکست کو بھول کر میدان میں اترا جائے، ٹیم میں کم بیک کرنے کی اصلاحیت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ملک کا نیا وزیراعظم مقررکردیاپیانگ یانگ(شِنہوا)عوامی جمہوریہ کوریا(شمالی کوریا) کے اعلی رہنما کم جونگ ان نے کم ٹوک ہن کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے ۔ یہ بات سرکاری کورین سنٹرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کم لاگت پربجلی پیدا کرنے کے ایک معاہدے پرپہنچ گئی ہے، وزیراعظمحکومت کم لاگت پربجلی پیدا کرنے کے ایک معاہدے پرپہنچ گئی ہے، وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PMImranKhan Electricity pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیمبرج کے نتائج پاکستانی طلبا پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑے - ایکسپریس اردوبڑی تعداد میں طلبا ڈاؤن ،ملکی و غیر ملکی جامعات میں لیے گئے داخلے بھی خطرے میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »