نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ منظورکرلیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ منظورکرلیا NEPRA Approved Increase Price Electricity GovtofPakistan

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 51 پیسے کا اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظور کیا۔ نیپرا سے بجلی فی یونٹ 2 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ستمبر کیلئے بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے سے متعقل سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی۔ نیپرا حکام نے کہا کہ میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 2 ارب نقصان ہوا۔سماعت کے دوران نیپرا حکام نے بتایا کہ ستمبر میں 2...

چیئرمین نیپرا نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ فرنس آئل گیس کے مقابلے میں زیادہ کیوں استعمال ہوا۔ سی پی پی اے ایل این جی خریداروں کو بر وقت آگاہ کیوں نہیں کرتا؟ سستے ایندھن کا تعین ہونا چاہئے۔ وائس چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ آٹھ، 10ماہ سے آر ایل این کےمسائل درپیش ہیں۔ وائس چیئرمین نیپرا نے کہا کہ فیول کی پلاننگ بروقت کیوں نہ ہوئی؟ طلب 950 تھی اور سوئی گیس کو 800 ایم ایم سی ایف ڈی ملی، مطلب یہ کہ طلب نہیں دیکھی گئی۔ کیا صارفین کو کیپسٹی کی ادائیگی کرتے رہنا ہوگی؟ ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن نے بھی دلائل دئیے۔ایڈیشنل سیکریٹری نے کہا کہ ستمبر میں بجلی کی طلب میں 7فیصد اضافہ ہوا، ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات ہیں، نئے ٹرمینلز بن جانے تک ایل این جی کی فراہمی میں مسائل آئیں گے۔ پاور ڈویژن نے جنوری تک 4ماہ کی ایل این جی کی طلب فراہم کردی...

پاور ڈویژن کے ایڈیشنل سیکریٹری نے کا کہ فروری تک بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کی طلب بھی فراہم کردی گئی۔ نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے تحت 2 روپے 51 پیسے بنتے ہیں۔ اگست میں 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ ایف سی اے کی مد میں چارج ہوئے۔ حکام کا کہنا تھا کہ اگست کی نسبت ستمبر میں 56 پیسے زیادہ چارج کیے جاسکتے ہیں۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافہ ادا کرنا ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد اپنا فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں 2روپے 51پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ بدستوربرقرارمٹر400روپے فی کلوتک پہنچ گئےٹماٹرکی ریٹیل سرکاری قیمت 133روپے ہے بازاروں میں ٹماٹر27روپے کے فرق سے 160روپے فی کلوپرفروخت ہورہاہے ۔ عوام فکر مت کریں حکومت میچ دیکھ رہی ہے مٹر 200 روپے کے حساب سے کتنے چاہیے جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 42 فیصد اضافہInformation technology exports up 42% in first quarter شکر نیو نیوز والوں تمہارے چینل سے اچھی خبر سننے کو ملی ورنہ تم لوگوں نے جھوٹ فریب بعض پاکستان میں بہت حبریں دی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قیمتوں میں اضافہ، چکن کی برآمد پر پابندی برقرار رکھنے کا حکمپشاور : پشاور ہائی کورٹ نے چکن کی برآمد پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیتے ہوئے ایک دن کے چوزے کی برآمد کی اجازت دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ: تمام ریکارڈ ٹوٹ گئےسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ: تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قدرتی آفات کا خطرہ، گرین ہاؤس گیسز کی کثافت میں خطرناک اضافہقدرتی آفات کا خطرہ، گرین ہاؤس گیسز کی کثافت میں خطرناک اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »