سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ بدستوربرقرارمٹر400روپے فی کلوتک پہنچ گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ بدستوربرقرار،مٹر400روپے فی کلوتک پہنچ گئے

ٹماٹرکی ہول سیل کی سطح پرقیمت 130روپے فی کلوہے ۔شملہ مرچ،مٹر،ادرک ،لہسن شہریوں کی قوت خریدسے باہر۔شملہ مرچ ریٹیل میں فی کلو250 سے 300تک فروخت کی جارہی ہے۔ ہول سیل میں شملہ مرچ کی قیمت 115روپے اورسرکاری ریٹیل قیمت 118روپے ہے۔ ادرک

تاحال 400اورلہسن 300روپے پرہی فروخت جاری ہے۔ لال آلوفصل نہ ہونے کے سبب 70روپے فی کلوپرہی فروخت کیاجارہاہے۔ لال آلوکی ہول سیل سرکاری قیمت 60اورریٹیل 63روپے مقررہے۔ طلب اوررسدبہترہونے کے سبب بھنڈی،توری،لوکی،کھیراکے قیمت میں اضافہ نہ ہوسکا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مٹر 200 روپے کے حساب سے کتنے چاہیے جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

عوام فکر مت کریں حکومت میچ دیکھ رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ،9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Patients Deaths OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بیروزگاری و بھوک: طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکشکابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے طالبان نے نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ہزاروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی تماشائیوں کی گراؤنڈ میں بھارتیوں کی ٹرولنگپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر پاکستانی شائقین کے دبئی کے گراؤنڈ میں ہی بھارتی تماشائیوں پر تیر برسانہ شروع کردیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Pakistan Zindabad 💪💪💪
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اماراتی وزیر خارجہ کی دبئی ایکسپو میں اقوام متحدہ کی نائب سیکریٹری جنرل سے ملاقاتاماراتی وزیر خارجہ کی دبئی ایکسپو میں اقوام متحدہ کی نائب سیکریٹری جنرل سے ملاقات UAE DubaiExpo SheikhAbdullahBinZayed AminaMohammed UNUnderSecretaryGeneral expo2020dubai UAEmediaoffice AminaJMohammed ABZayed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں استانی کی گاڑی بے قابو سکول میں 9 ویں کلاس کی طالبہ جان کی بازی ہار گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خاتون استاد کی گاڑی تلے آ کر نویں کلاس کی بچی جان کی بزی ہار گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون استانی اپنی گاڑی پر سکول پہنچی لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »