ہم پاکستان سے ہاریں گےدھونی کی 5 سال پہلے پیشگوئی کی ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”ہم پاکستان سے ہاریں گے“دھونی کی 5 سال پہلے پیشگوئی کی ویڈیو وائرل

دھونی کی یہ ویڈیو2016 کے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد کی گئی پریس کانفرنس کی ہے۔ پاکستان کو ہرانے کے بعد دھونی نے کہا تھا کہ"اگر آپ کو اس پر فخر ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں پاکستان سے 11 صفر سے آگے ہیں تو یہ بھی ایک سچائی ہوگی کہ ہم آج نہیں تو کل ضرور ہاریں گے۔ خواہ آج ہاریں ، 10 سال بعد ہاریں ،20 سال بعد

ہاریں یا 50سال بعد ہاریں ، لیکن ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ ہمیشہ جیتتے رہیں گے۔"خیال رہے کہ 2016 میں کولکتہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے تاہم بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر یہ ہدف حاصل کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارک بادوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آئندہ جب میچ ہو تو منحوس نیازی کو ملک سے باہر بھیج دو UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir, PM portal complaint PU260321-88254716 was closed by XEN Murree. C.S.Punjab directed to re-open the Complaint to provide relief to the complainant. Summary to be sent to SCCFD by Secretary C&W/Chairman P&D for approval.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ پر افواج پاکستان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر  پاک فوج کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوبز ستارے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی سے نہالشوبز ستارے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی سے نہال Showbiz PakistanCricketTeam PakVsInd Victory PakistanWon TheRealPCBMedia TheRealPCB iamhumayunsaeed MehwishHayat babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »