بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے مقابلے میں بھارت میں نے پاکستان کو جیت کے لیے152رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

31کے مجموعے پر وکٹیں گنوانے کے بعد کپتان ویرات کوہلی اور پانٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو آگے بڑھایا، پانٹ نے حسن علی کو ایک اوور میں 2 چھکے جڑ کر اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کیا، چوتھی وکٹ پر کپتان اور پانٹ نے 53 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، حسن علی نے 2، حارث رؤف اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان اوربھارت کےدرمیان میچ کل والی پچ پر کھیلا جارہا ہے۔ اس پچ پر گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم55رنز ‏پر آؤٹ ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابرعثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر تفصیلات جانئے : DailyJang The
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویرپاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل iMRizwanPak T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: 152 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگبھارت کا پاکستان کو جیت کیلیے 152 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu T20WorldCup PakvsIndia إنشاءاللّٰه .win pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »