پاک بھارت میچ: شاہین شاہ آفریدی نے میچ سے پہلے جو کہا وہ پورا ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بھارت میچ: شاہین آفریدی کی خواہش پوری ہوگئی ARYNewsUrdu ShaheenAfridi PakvsIndia T20WorldCup

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا انتہائی اہم میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا۔ویرات کوہلی نے57، ریشبھ پنتھ نے39رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ قومی ٹیم کے گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے تین انتہائی اہم کھلاڑیوں روہت شرما، کے ایل راہول اور ویرات کوہلی کی وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن علی دو، شاداب خان اور حارث رؤف ایک ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We enjoy at A sports channel

Hats off for him

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ کا ٹاس ہوگیاOct 24, 2021 | 18:35:PM, اہم خبریں, کھیل, T20 World cup, T20 World cup News Updates, Breaking News, دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے پاک بھارت میچ کا ٹاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: ماریہ واسطی کا جوش و جذبے سے بھرپور پیغامپاک بھارت کرکٹ مقابلہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ اُس سے بڑھ کر ہوتا ہے، پاکستانی اداکارہ تفصیلات جانیے: DailyJang L
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری، پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیاچاچا کرکٹ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر شکوہ کیا تھا کہ وہ دبئی پہنچنے کے باوجود پاک بھارت میچ کے ٹکٹ سے محروم ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل معمر رانا کا سلمان خان کو پیغامفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس فوٹو میں معمر رانا اور سلمان خان کو خوش گوار ماحوں میں دیکھا جاسکتا ہے اور دونوں کسی بات پر ہنس رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کیلئے نئی جرسی خرید لی ہے: عاصم اظہرHahah is ki jersey ki be news, pagal insano koi Kashmir K Baray Mein likh diya kro.. Wow ! What a great news Mubarak ho
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے قبل بڑا اعلانٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے قبل بڑا اعلان ARYNewsUrdu fake and invalid news chutia channel Jhot km bolo yr koe alan ni hwa Elan ye huwa k pakistani media chootya he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »