پاک بھارت میچ: 152 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا پاکستان کو جیت کیلیے 152 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu T20WorldCup PakvsIndia

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے مقابلے میں بھارت میں نے پاکستان کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

31کے مجموعے پر وکٹیں گنوانے کے بعد کپتان ویرات کوہلی اور پانٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو آگے بڑھایا، پانٹ نے حسن علی کو ایک اوور میں 2 چھکے جڑ کر اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کیا، چوتھی وکٹ پر کپتان اور پانٹ نے 53 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، حسن علی نے 2، حارث رؤف اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان اوربھارت کےدرمیان میچ کل والی پچ پر کھیلا جارہا ہے۔ اس پچ پر گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم55رنز ‏پر آؤٹ ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنشاءاللّٰه .win pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو ورلڈ کپ مقابلوں میں انڈیا کو پہلی بار شکست دینے کے لیے 152 رنز درکار - BBC Urduٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کا چوتھا میچ آج دبئی کے میدان میں روایتی حریف انڈیا اور پاکستان کے مابین کھیلا جائے گا جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے آج تک انڈیا کو ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ میں شکست نہیں دی ہے۔ Yai jaega. پانچ رن بھیک کے بھی مل گئے پھر بھی فتح ہماری ہوئ بھارت کا غرور خاک ہو گیا پاکستان ذندہ باد 💚🇵🇰💚🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اہم خبر: پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 مقابلہ آج ہوگاآج کی اہم خبروں کا احوال وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ڈی ایم کے مظاہرے جاری ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا میچ آج ہوگا تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے مقابلہ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی 20ورلڈ کپ 2021ء کے فائنل سے بھی بڑا میچ شروع ہوگیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ 9 واں ٹی 20 میچ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دل دل پاکستان‘ : بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹارسٹ بن گئےبھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹاربجاتے ہوئے’دل دل پاکستان‘ گنگنا کر چھا گئے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی RealHa55an TheRealPCBMedia ICC cricketpakcompk cricketworldcup اگر خدانخواستہ میچ ہار گئے پھر اس کی حشر دیکھنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »