پیمرا نے ڈراموں میں قابلِ اعتراض مواد نہ دکھانے کی ہدایت کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈراموں میں قابلِ اعتراض مواد نہ دکھانے کی ہدایت جاری کردی ہے جس کے خلاف ٹوئٹر صارفین اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں نشر کیے جانے والے مواد کے خلاف پیمرا کمپلین سینٹر اور پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات موصول ہو رہی ہیں، بلکہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں بھی پیمرا کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ڈراموں میں ایسا قابلِ اعتراض مواد شامل ہوتا ہے جو اسلامی تعلیمات اور پاکستانی معاشرے کی بالکل عکاسی نہیں کرتا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ پیمرا نے ڈراموں میں گلے ملنے اور قربت کے مناظر پر پابندی کی ہدایت کی ہے مگر اسکرین پر گھریلو تشدد کے مناظر دکھانے پر کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I appreciate PEMRA decision to stop showing intimate relationship scenes. Those who are speaking against it are also unislamic.

Good step

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن وامان کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا پیر نورالحق قادری اور شیخ رشید سے رابطہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر نور الحق قادری اور شیخ رشید کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی۔ عجیب ' چ' ملک ھے ۔ کالعدم تنظیموں سے حکومت مذاکرات کر رہی ھے یہ تینوں منافق، جھوٹوں کے سردار، وعدہ خلافی کرنے والے اور مغربی آقاؤں کے دلال ہیں۔ اگر یہ تینوں ٹھیک ہوتے تو آج ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے۔ Ye Kadiani hy sb loog
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کے لئے حکومتی ٹیم میں نورالحق قادری، شیخ رشید اور راجہ بشارت شامل ہوں گے اب پانی سر سے گزر چکی ہے Begairato itna khoon bahanay ky bad hi q... is say phly Q nh. Lanti hukmran
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی عظمت کا میڈم نور جہاں کے بارے میں وہ بیان جس کی انہیں وضاحت دینا پڑیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار علی عظمت نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد میڈم نور جہاں کے بارے میں اپنے بیان کی وضاحت کردی لیکن دراصل وہ بیان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیاخورشید شاہپیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیا،میں پہلے بھی کہتا تھا سونامی کی بات نہ کرو،سونامی کا عجیب لوگ ہیں ہر قسم کا جواب ہے لیکن میٹر ریڈر سے ارب پتی کیسے بنا اسکا جواب نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سکھر میں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں لڑکی کو بدنام، حراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث بھائی بہن گرفتار Abh kal yeah pakistan team ki jeet ki dua karein gay k Allah ham muslman haen hamari madad farma aur jeta dhy pak ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »