سکھر میں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لڑکی کو بدنام، حراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث بھائی بہن گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم زون سندھ نے کراچی اور سکھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے عمران ریاض نے بتایا کہ سکھر سے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 4ملزمان محمد قاسم، ہیبت خان، شاہد حسین اور فراز شیخ کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے کم عمر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی جو وائرل کی، ملزمان اس بچے کی ویڈیو پر مقامی گلوکار کو بدنام کرنے میں بھی ملوث ہیں۔

دوسری کارروائی میں کراچی سے لڑکی کو بدنام، حراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث بھائی بہن سید عادرش بُخاری اور سیدہ دانیہ شاہ کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم عادرش اپنی سابقہ اہلیہ پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے میں ملوث ہے۔ ملزمہ دانیہ نازیبہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abh kal yeah pakistan team ki jeet ki dua karein gay k Allah ham muslman haen hamari madad farma aur jeta dhy pak ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'حیسکول اسکینڈل میں ملوث افرادکےنام ای سی ایل میں ڈالے جائیں'اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نے ایف آئی اے کو حیسکول اسکینڈل پر انکوائری جلد مکمل کرنےکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں ’چوروں کو لوٹنے والے‘ چار پولیس اہلکار گرفتار - BBC News اردوانڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر فیروز آباد میں پولیس کی ایک ایسی ٹیم کو گرفتار کیا گیا جس نے چوری کا مال لے کر ملزمان کو اپنی ہی گاڑی میں علاقے سے باہر نکلنے میں مدد کی تھی۔ یہ تو چوروں کے چور نکلے، انہیں میڈلز دینے چاہیے۔ 😂😂 🤣😂🤣😂🤣😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام 15 جاسوس گرفتارترکی نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ یہ کامیاب آپریشن ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام 15 جاسوس گرفتارترکی نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ یہ کامیاب آپریشن ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »