کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ کراچی کے علاقے تیموریہ بفرزون میں ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہو گیا، مقابلے میں دو

ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ادھر نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔

بلدیہ ٹاؤن میں اے وی ایل سی سے مقابلے میں کار لفٹر اکرم بلوچ کو بھی دھر لیا گیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں میں آج سے بارش، پہاڑوں پر برفباری کاامکانملک میں جمعہ 22اکتوبر کی شام سے بالائی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے متعدد علاقوں میں انٹر نیٹ بند کرنے کی منظوریاللہ پاکستان پر رحم فرمائے آمین پاکستان کی طرف کوئ میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا دنیا کو پتہ ہے لیکن تھوڑی سی انگلی دی جاتی ہے حالات خراب ہوجاتے ہیں ہمیں سمجھنا چاہیے یار Sab band kar do jis hasti ki namoos ko khatir nikly hain us ko roz e hashar kiya mou dekhao gy. Bhai seedhi seedhi oxygen bund kardo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے اتوار تک بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج  جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم: کراچی میں ایمپریس مارکیٹ پر مظاہرہ ہوگاحکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج بروز جمعہ 22 اکتوبر کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ کرے گی SamaaTV Qk aj juma ko madaris ki chuti hai Good decision 🤣🤣🤣 Moulana ko mil gaye hoonge kuch paise ppp aur pmln se Phr se drama shuru hoga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »