بالائی علاقوں میں آج سے بارش، پہاڑوں پر برفباری کاامکان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں جمعہ 22اکتوبر کی شام سے بالائی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے SamaaTV

Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 59 mins agoملک میں جمعہ 22اکتوبر کی شام سے بالائی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے مختلف شہروں میانوالی، خوشاب، سرگودھا، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، شیخو پورہ، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولنگر، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر ور لیہ میں ٓندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہفتہ کو دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، راولپنڈی/ اسلام آباد، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور شیخوپورہ میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہاڑی علاقوں میں نئے سیاحتی مقامات تعمیر کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران خانکوئی بتا سکتا ہے یہ کونسہ ایریا (شہر) ہے ؟ کھانا پورا نی ہو رہا۔۔ سیر کرنے کس نے جانا؟ It's all just doesn't matter now
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتلاہور:  محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے کی پیشگوئی کی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایتوزارتِ داخلہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعض علاقوں میں ایک کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے DailyJang وجہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے اتوار تک بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج  جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »