وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیے:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جسے گورنر نے منظور بھی کرلیا۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنے عہدے سے استعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا استعفی گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو ارسال کیا جسے گورنر نے منظور کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مستعفی ہونے کے بعد اب صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوجائے گی۔ ترجمان گورنر ہاؤس نے استعفی ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سید ظہور آغا نے جام کمال کا استعفی منظور کرلیا ہے۔واضح رہے کہ جام کمال خان اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آنے کے بعد مستعفی ہونے پر رضامند ہوگئے تھے تاہم انہوں نے اپنے استعفی کو تحریک عدم اعتماد کی واپسی سے مشروط کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan b dy jaye jald ya Mar jaye bs...awam pis rai ha many one week se baik park ki hwi a Petrol expensive hony ki wja sw

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ نے جام کمال کیخلاف ووٹ دینا ہے، ظہور بلیدی کا پارٹی ارکان سے مطالبہبلوچستان کی حکمران جماعت (بی اے پی) کے قائمقام صدر ظہور احمد بلیدی نے پارٹی کے اراکین کو جام کمال کے خلاف ووٹ دینے کےلیے مراسلہ جاری کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی بحران،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دیدیاMatch khatam hone ka wait nahe kar sakta tha? 😡 ZameerA57952306 وہ دعوے کیا کر رھے تھے اور کرتوت ۔یہ تھی ؟؟؟ عوامی طاقت کے سامنے بڑوں بڑوں کا ؟؟؟ پتہ پانی ھو گیا !!! جام کمال فضول؟ چمٹے ھویئے تھے؟ حکومت کے ساتھ !!! ان کے RESIGN نے حکومت کو یتیم اور بے بس کردیا !!! اب ان کی ھوا اکھڑ چکی؟ شکست لازم ھو چکی !!! Open the link and after reading all of it , in the last you will see that all you just read was a rumour
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردیدوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔ Dafa ho jao ab... Sokoon sy jeeny do Balochistan ko... پاکستان کی سیاست مسلسل اخلاقی و مالی تنزلی کا شکار ہے۔ سیاسی اخلاقیات کا جنازہ نکل رہا ہے تو کیا حیرت ہے کہ بلوچ سیاست دان اقتدار کے حصول کیلیے بلوچ اور سیاسی اور اخلاقی روایات توڑنے کے راستے پر چل نکلے ہیں تو؟ کیا عجب ہے۔ لیکن یہ fa_ah0 آپ سے لے کر ہی رہے گی دیکھ لینا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں نے استعفی نہیں دیا 41 ارکان کی حمایت حاصل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمالوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی ۔ جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا، ہمیں اپنی اور اتحادیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے راز سے پردہ اٹھا دیا10:47 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ 50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کے لئے شلوار قیمض پہنتے ہیں ۔ Lakh de lanat on MehwishHayat 🖐
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان نے درخواستِ ضمانت میں ہائی کورٹ کو کیا وضاحت دی؟بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی جانب سے ہائی کورٹ میں دائر اپیل میں کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے ان کی واٹس ایپ چیٹس کی جس طرح کی تشریح کی وہ بلاجواز اور غلط ہے۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »