کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ،9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Patients Deaths OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 9 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار386 ہوگئیں۔ این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 42ہزار95 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 698 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.

65 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار524 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار234 تک پہنچ گئی ہے۔صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 67ہزار814 ، پنجاب میں 4 لاکھ 39 ہزار171 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار519 اور بلوچستان میں 33 ہزار196 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 701 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار383، اور آزاد کشمیر میں 34...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 698 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ڈالر اسمگل ہونے سے پاکستان میں قدر میں اضافہ ہوا; وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے، ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan گندم چینی سیمنٹ کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ اب ڈالر بھی اسمگل ہونا شروع ہوگٸے حکومت کیا کررہی ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 کروڑ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکملاین سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ آج ملک میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کالام میں پاکستان کے قومی درخت ’دیار‘ کا بے دردی سے ’قتل‘ - BBC News اردوخیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے تفریحی مقام کالام میں محکمہ جنگلات کی زمین پر پاکستان کا قومی درخت قرار دیے گئے قیمتی دیار یا دیودار کے درخت کاٹنے والے ملزمان کو پانچ لاکھ جرمانے کے عوض رہا کرنے پر کالام میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح 1.4 فیصد پر برقرار ، 15 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کا روز ٹوٹ گیا , کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے, ایک دن صرف552 نئے کیسز اور 15 اموات ریکارڈ کی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »