ملتان میں استانی کی گاڑی بے قابو سکول میں 9 ویں کلاس کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان میں استانی کی گاڑی بے قابو، سکول میں 9 ویں کلاس کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی

Oct 25, 2021 | 13:10:PMتفصیلات کے مطابق خاتون استانی اپنی گاڑی پر سکول پہنچی لیکن وہ گاڑی کو روکنے میں ناکام رہیں جس پر چار بچے گاڑی کی زد میں آ گئے جن میں سے ایک نویں جماعت کی طالبہ تھی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم

توڑ گئی ۔ یہ واقعہ ملتان کے علاقے کلمہ چوک پر واقع سکول میں پیش آیا۔ سکول انتظامیہ کا کہناتھا کہ بچی کو ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ پولیس کا کہناہے کہ وہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ،9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Patients Deaths OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بیروزگاری و بھوک: طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکشکابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے طالبان نے نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ہزاروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی تماشائیوں کی گراؤنڈ میں بھارتیوں کی ٹرولنگپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر پاکستانی شائقین کے دبئی کے گراؤنڈ میں ہی بھارتی تماشائیوں پر تیر برسانہ شروع کردیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Pakistan Zindabad 💪💪💪
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں مزید کمی کی جائے: آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہAllah hamre logon ko hidayat or geerat de ! روپیہ ختم ھی کردیں Rupee ko khatam he kia ja ae?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »