انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 42 فیصد اضافہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نےکہا ہے کہ پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں رواں مالی سال 2021-22ء پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 42 فیصد اضافہ ہوا، ان کا حجم 635 ملین ڈالر رہا۔

مشیر تجارت نے یہ بات اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر کہی ۔انھوں نے کہا کہ مالی سال 2201-22ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی سے چلنے والی خدمات کی برآمدات جولائی سے ستمبر کے دوران بڑھ کر 635 ملین ڈالر ہو گئیں۔گزشتہ سال اسی عرصے میں اس شعبے کی برآمدات کا حجم 445 ملین ڈالر رہا تھا ،یہ سالانہ بنیاد پر 42 فیصد اضافہ ہے۔

انہوں نے تمام سٹیک ہولڈرز کی کوششوں اور لگن کی تعریف کی۔ مشیر تجارت نے کہا کہ یہ دیکھ کر کہ آئی ٹی سیکٹر کس طرح ترقی کر رہا ہے۔ امید ہے کہ ہم مالی سال 2021-22ء کے لیے آئی ٹی برآمدات کا ہدف بھی عبور کر لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر نیو نیوز والوں تمہارے چینل سے اچھی خبر سننے کو ملی ورنہ تم لوگوں نے جھوٹ فریب بعض پاکستان میں بہت حبریں دی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی نائٹ کلبوں میں ہفتے کے ایک دن مردوں کا داخلہ بند انتہائی تشویشناک وجہ بھی سامنے آگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) نائٹ کلبوں میں خواتین کو ان کی مرضی کے خلاف انجکشن کے ذریعے نشہ آور ادویات دیئے جانے کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے پر ایک کلب نے ہفتے Glory of Islam is just going to begginning . ✌اسلام مخلوط اکٹھ سے منع کرتا ہے اور اب یورپ کو بھی اس بات کی سمجھ آنا شروع ہو جائیگی ۔ پہلا قدم ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیلی پاکستان نے خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کے نکاح کی ایکسکلوسو تصویر حاصل کرلیلاہور (جاذب صدیقی )خاتون اول کی صاحبزادی کا نکا ح12ربیع الا ول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب کے دوران انجام پایاجس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، 3 سال میں اشیائے ضروریہ 133 فیصد تک مہنگیرپورٹ کے مطابق اسی عرصے میں چینی کی قیمت 84 فیصد بڑھی، آلو 64 فیصد، ٹماٹر 63فیصد جبکہ دال ماش 73 فیصد مہنگی ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف ایک اور نئی ویکسین، حوصلہ افزا نتائجوالنیوا کی جانب سے اپنی ویکسین کے تیسرے ٹرائل کے اعداد و شمار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویکسین اینٹی باڈیز بنانے میں 95 فیصد تک کام کرتی ہے۔ Or kitna Maro gy awam ko kahny ko dety ni muft ye lagy ja rhy han
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسزگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 68 ہزار 536 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانڈیا فٹنس مسائل سے دوچار؛ پاکستان سے ہار کے بعد بھارت کو ایک اور دھچکا - ایکسپریس اردوپاکستان کے خلاف بیٹنگ کے دوران ہاردک پانڈیا کے کندھے میں چوٹ لگ گئی تھی جب فوتگی اور شادی ایک ہی جگہ پر ہو۔۔۔۔۔😅 ابھی تو ہندوستان کو مزید دھچکے اور دھکے لگیں گے۔ Abi to party shuru hue hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »