کرونا وائرس کے خلاف ایک اور نئی ویکسین، حوصلہ افزا نتائج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے خلاف ایک اور نئی ویکسین، حوصلہ افزا نتائج ARYNewsUrdu

پیرس: فرانسیسی دوا ساز کمپنی والنیوا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ کن ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ویکسین کرونا کی تمام اقسام سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔

کمپنی کے مطابق تیسرے مرحلے کے نتائج سے معلوم ہوا کہ والنیوا ویکسین کرونا کی تمام اقسام پر اثر انداز ہوتی ہے اور ٹرائل کے دوران کوئی بھی مریض نہ تو وبا کا شکار ہوا اور نہ ہی کسی کو ویکسین کے برے اثرات کی وجہ سے اسپتال لے جانا پڑا۔ والنیوا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ویکسین کا تیسرا آزمائشی پروگرام ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب کہ برطانیہ میں کرونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا عروج پر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or kitna Maro gy awam ko kahny ko dety ni muft ye lagy ja rhy han

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسزگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 68 ہزار 536 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا - ایکسپریس اردوسابق کپتان سرفراز احمد، وسیم جونیئر اور محمد نواز کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا بس ٹیم پاکستان تم اچھے سے کھیلنا ہمیں کسی ورلڈکپ کی ضرورت نہیں ھے انتہا دے بےغیرت ہو تسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں15مریض جاںبحقکورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں15مریض جاں بحق Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Patients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan shukr hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 55 رنز پر ڈھیرانگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ARYNewsUrdu T20WorldCup کالی آندھی سفید برفباری میں دب گئ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤناس وقت عمران خان کے حکم پر حکومت نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے ۔یہ عشرہ رحمت اللعالمینؐ ،اس میں اُس چارہ ساز بیکساں کی طرف دیکھتے ۔۔۔۔ تحریر: منصور آفاق لنک: DailyJang مہنگائی کے خلاف تو کریک ڈاؤن عوام نے شروع کیا ہوا ہے ۔عمران نیازی صاحب کے لیے مکافات عمل شروع مگر اس ہفتے میں مسلمانوں نے تمام اشیاء سب سے مہنگی فروخت کریں جناب آپ کا کالم ایکطرف ہے بلا وجہ ملک کا نام استعمال کیا ہے!! آپ کی اس کالم میں تعریف صرف اپنے پیٹ پنجاب کے لیے ہے۔!! باقی صوبوں کا کیا بنے گا ؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »