پانڈیا فٹنس مسائل سے دوچار؛ پاکستان سے ہار کے بعد بھارت کو ایک اور دھچکا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے مقابلے کے دوران بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے کندھے میں چوٹ لگ جانے کے بعد اب کوہلی الیون کی مشکل میں اضافہ ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہی بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شرمناک تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا وہیں بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی ہاردک پانڈیا کو بھی فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ پاکستان کے خلاف بیٹنگ کے دوران ہاردک پانڈیا کے ہاتھ میں چوٹ لگ گئی تھی، چوٹ کے سبب وہ پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کرنے بھی نہیں آئے تھے ان کی جگہ ایشان کشن میدان پر اترے تھے۔ میچ کے بعد ہاردک پانڈیا کی تکلی کو دیکھتے ہوئے انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے کندھے کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے ہاردک پانڈیا کی فٹںس سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف میچ میں 11 رنز بنائے تھے۔ وہ بھارتی ٹیم میں آل راؤنڈر کی حیثیت سے مستقل اپنی جگہ بنائے رکھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hardik pandya injured hogya hay. Link koi na open karay thanks

Ki hoya 🤷

Abi to party shuru hue hai

ابھی تو ہندوستان کو مزید دھچکے اور دھکے لگیں گے۔

جب فوتگی اور شادی ایک ہی جگہ پر ہو۔۔۔۔۔😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردیدپاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید Pakistan USA Denial Airspace Agreement ForeignOffice Spokesman ForeignOfficePk SMQureshiPTI TeamSMQ StateDept SecBlinken JoeBiden ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید - ایکسپریس اردوپاکستان اور امریکا کے درمیان ایسے کسی معاہدے پربات چیت نہیں ہورہی ہے، ترجمان Lakh de Lanat Niazi te 1 dafa phr soch lo😆 Bakwas. Bat dollars ki hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ناکامی کی خبردینا درست نہیں'اسلام آباد : ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے دوران ناکامی کی خبردینا درست نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستارے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی سے نہالشوبز ستارے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی سے نہال Showbiz PakistanCricketTeam PakVsInd Victory PakistanWon TheRealPCBMedia TheRealPCB iamhumayunsaeed MehwishHayat babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »