'پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ناکامی کی خبردینا درست نہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ناکامی کی خبردینا درست نہیں’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات مکمل ہونے پراعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ جاری مذاکرات کے دوران ناکامی کی خبردینا درست نہیں ، اس کے علاوہ جو خبر چل رہی ہے وہ وزارت خزانہ کا موقف نہیں ہے۔جیسے ہی مذاکرات مکمل ہوں گے اعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔ مزمل اسلماس کے علاوہ جو خبر چل رہی ہے وہ وزارت خزانہ کا موقف نہیں ہے۔ مزمل اسلم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیسے کہیں گے کرلیں گے پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں01:21 PM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں ۔ عالمی قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی Maan maan ker mulk ka bera garak ho raha hei mehangai ka toofan hei
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کب ہونگے؟ ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتاوزارت خزانہنمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کی تکمیل کے لیے پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف IMF ny Pakistan ko khatam kr diya hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے آفیسر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، اشتہاری ملزم گرفتار -ایف آئی اے آفیسر نے چھٹی کے دن بھی اپنے فرائض سے غفلت نہ برتی انتہائی سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے ARYNEWSOFFICIAL ابھی کچھ لوگ باقی ھیں جہاں میں۔۔۔جو صادق اور امین تو ھیں مگر الیکشن نہیں لڑ سکتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کا 'امیر ترین بھکاری' ایف بی آر کے ریڈار پر آگیااسلام آباد : ملتان کا مشہور شوکت بھکاری بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا۔ Is he richer then Malik Riaz or Zardari? واہ رے نیا پاکستان ایک انسان بھیک مانگ کر اپنا گھرچلارہاہے وہ ایف بی آرکو نظر آگیاہے قاضی فائز کاوراسکی بیگم اورلاکھوں لوگ اسلام آباد لاھورکراچی پورے پاکستان میں ٹیکس نہیں دے رہے وہ نظر نہیں آتے یہ جونیب کے سامنے بدمعاشی کے ساتھ پیش ہی نہیں ھوا نظرنہیں ارہا پہلا سچا پاکستانی کہ جس نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی جھوٹ نہیں بولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھکاری کروڑوں کا مالک نکلا،ایف بی آر کے ریڈار پر آگیاشریف خاندان سے تعلق تو نہیں ھے اس کا آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina Shayad ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور جدید طیارے کی شمولیتکراچی : پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور ایئر بس320 طیارہ شامل ہوگیا ، طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد پہنچا۔ خوش آئند
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »