شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع ARYNewsUrdu

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ان کے گھروں میں جا کر کورونا ویکسین لگائی جائے گی، خصوصی ٹیمیں ہر محلے اور گاؤں میں جا کرمفت ویکسین لگائیں گی۔صوبے کے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ روزانہ10لاکھ شہریوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، پنجاب کو کورونا کے باعث جانی ومالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

بزدار نے کہا کہ پنجاب میں اب تک13ہزار سے زائد افراد کورونا سے انتقال کرچکے ہیں، صوبے کی معیشت کو 650ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروعوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروع Read News UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioCampaign MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی انڈیا کو شکست: ’انوشکا آپ نے آج کوہلی کو ڈانٹنا نہیں‘ - BBC News اردوٹوئٹر پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکبادیں رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہی جو انڈیا کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔ Kaisa lagha hamarrra surprise India waloo Moqa Moqa starsports
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویرات کی رضوان کو گلے لگاکر مبارکباد دینے کی تصویر وائرل - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا اس کو کہتے ہیں تربیت That’s a spirit! Virat is great human being And charming person
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »