سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں مزید 600 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نو امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ م

یں قیمت 1802 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 800 روپے کا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 127200روپے ہوگئی 10000
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہآج فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 1 لاکھ 27 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوردنی تیل کی قیمت میں‌ نمایاں‌ کمی کا امکانخوردنی تیل کی قیمت میں‌ نمایاں‌ کمی کا امکان ARYNewsUrdu پچاس سال بعد مؤرخ نیو خان کے بارے لکھے گا کہ۔۔۔ مرحوم صرف 'تباہی' کے شوقین تھے شاہ پرستوں کا ہے میلہ لگا یہاں بادشاہ ہو کہ جیسا فرشتہ نما میرے شہر میں ہے خون بکھرا یہاں پوچھ لو کہیں گے ایسا زمانہ کہاں تقدیر کا کھیل ہے یا خاموشی کی سزا حکمران ہے مدہوش جیسے رنگیلے نما ٹیکسی کم کرنے سے غریب عوام کے گھر چولھا جل جائے گا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ،9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Patients Deaths OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »