سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا Sargodha WinterIsComing ColdWeather

رات اور صبح کے اوقات میں ٹھنڈک کے باعث لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے جبکہ دن کے اوقات میں موسم نارمل ہوتا ہے موسم کی تبدیلی کے باعث لوگوں نے اے سی اور پنکھوں کا

استعمال تقریبا ختم کردیا ہے جبکہ ٹھنڈے پانی اور کولڈ ڈرنکس کے استعمال میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے گرمی کے باعث لوگوں کا برا حال تھا موسم کی تبدیلی پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں انٹر نیٹ اور موبائل سروس بحال کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈاس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر106 رنز بنائے تھے۔ Mashallah❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »