India, T20 World Cup, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

India, T20 World Cup

بابر اعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ

محمد رضوان اور بابر اعظم نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کا ریکارڈ توڑا۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang

24/10/2021 9:50:00 PM

محمد رضوان اور بابر اعظم نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کا ریکارڈ توڑا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر106 رنز بنائے تھے۔

انہوں نے اس موقع پر آنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹسمین رشبھ پنت کو موقع دیا کہ وہ کھل کر کھیلیں، اس دوران دونوں کھلاڑیوں نے اسکور میں مجموعی طور پر 53 رنز کی شراکت قائم کی۔رشبھ پنت نے 30 گیندوں پر 2 چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کی مدد 39 رنز بنائے انہیں شاداب خان نے آؤٹ کیا۔

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 3 کھرب سے زائد ڈوب گئے، ڈالر مزید مہنگا وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ

بھارت کی پانچویں وکٹ 125 کے اسکور پر گری جبکہ رویندر جدیجا 13 رنز بنا کر حسن علی کا دوسرا شکار بن گئے۔ اس کے بعد 133 کے مجموعے پر گرین شرٹس کو بڑی وکٹ مل گئی، ویرات کوہلی کو شاہین شاہ آفریدی نے 57 انفرادی اسکور پر میدان سے واپسی کا راستہ دکھایا۔ہردیک پانڈیا 11 رنز بنا کر حارث رؤف کا شکار بنے تو بھارت کی 7ویں وکٹ 146 رنز پر گر گئی۔

پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 3، حسن علی نے 2، شاداب خان اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔ مزید پڑھ: Daily Jang »

Sairbeen: Overseas Pakistanis are getting the right to vote but what will this mean for the country?

پاکستان کی حکومت نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت اب ملک سے باہر رہنے والے پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ دے سکیں گے۔ بیرونِ ملک پاکستانیوں کی تعداد تقریبا...

Mashallah❤

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت

ٹوپی میں 735انڈے اٹھانے کا ورلڈ ریکارڈ قائمویڈیو وائرلمغربی افریقہ سے تعلق رکھنے والے گریگوری ڈا سلوا نے اپنی ٹوپی پر 735 انڈے اٹھائے اور اسے اپنے سر پر متوازن کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل انسٹاگرام پیج نے اس

بلوچستان اور وفاقی حکومت کا مستقبلبلوچستان کی سیاسی دھینگا مشتی میں تحریکِ عدم اعتماد کا اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھے بہرحال یہ طے ہو گیا ہے کہ حالیہ بحران میں آسانی سے چیزوں کو سمیٹنا اور ناراض ارکان کو منانا آسان ۔۔۔ تحریر: علی رضا علوی لنک: DailyJang

پاکستان اور بھارت کا 2 سال بعد آج مقابلہ - ایکسپریس اردوآخری بار دونوں ٹیمیں ورلڈکپ 2019 میں آمنے سامنے آئی تھیں۔ Victory will be ours ✌️✌️ Insha Allah ❤️

پاکستان اور بھارت کا 200واں میچ، 199 کے نتائج کیا رہے؟ان میچز کے نتائج کے مطابق پاکستان کو بھارت پر واضح برتری حاصل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Yes surely

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان