واٹس ایپ کا شاندار نیا فیچر،سٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کو آئے روز دلچسپ اور شاندار فیچرز کے متعارف کرواتا رہتا ہے اور صارفین کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے سٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کے لئے

خوشخبری دیدی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی زیر ملکیتی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ہے جس کو UNDO کا نام دیا گیا ہے۔نئے فیچر UNDO کے ذریعے واٹس ایپ کے کسی بھی صارف کے لیے واٹس ایپ سٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔ واٹس ایپ صارفین سٹیٹس ڈیلیٹ کے آپشن کے ذریعے لگایا گیا سٹیٹس ڈیلیٹ کرسکتے ہیں لیکن اب اس نئے فیچر سے سٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔

یہ فیچرفی الحال بیٹا پروگرام کے لیے پیش کیا گیا ہے جبکہ کہا یہ جارہا ہے کہ زیر غور فیچر سمیت مزید کئی فیچر بھی واٹس ایپ کی جانب سے جلد متعارف کروائے جائیں گے۔ واٹس ایپ سٹیٹس UNDO اور ڈیلیٹ کرنے پر صارفین کو اب ڈیلیشن پروسیس سے گزرنا ہوگا، بعد ازاں اپ ڈیٹ مکمل ہونے پر واٹس ایپ کی جانب سے صارف کو اطلاع دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکار کے لیئے چارہ تو ڈالنا پڑتا ھے،جیسا شکاری ھوگا ویسا ھی جال ڈالے گا ناں ؟

Dajjali media lanati

0000

pic dekh kar samjha kuch naya dekhne ko milega😜

Phir media walon nay apni baji ki pic share kar di

Blkul thk kha bina asi pic k b bat smjh a skti h sab ko

ننگی تصویر ضرورلگانی ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان نے اننیا سے واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کردیممبئی (آئی این پی)منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں واٹس ایپ چیٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ آریان کے وکلا نے خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان نے اننیا سے واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کردیممبئی (آئی این پی)منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں واٹس ایپ چیٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ آریان کے وکلا نے خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیابابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا BabarAzam T20WorldCup PAKvIND Victory PakistanWon MohammadRizwan TheRealPCBMedia TheRealPCB iMRizwanPak babarazam258 ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بھارت کیخلاف ٹی 20 میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے نیک خواہشات کااظہاروزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بھارت کیخلاف ٹی 20 میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے نیک خواہشات کااظہار UsmanAKBuzdar CMPunjabPK T20WorldCup2021 PAKvIND Cricket Match
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نے پاکستان سے معافی مانگ لیبھارتی اداکار کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے پاکستان کی شاندار فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کا گلی کرکٹ ٹیم سے موازنہ کرنے پر معافی مانگ لی۔ Pakistan zinda bad Pakistan zinda bad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیاخورشید شاہپیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیا،میں پہلے بھی کہتا تھا سونامی کی بات نہ کرو،سونامی کا عجیب لوگ ہیں ہر قسم کا جواب ہے لیکن میٹر ریڈر سے ارب پتی کیسے بنا اسکا جواب نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »