قدرتی آفات کا خطرہ، گرین ہاؤس گیسز کی کثافت میں خطرناک اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قدرتی آفات کا خطرہ، گرین ہاؤس گیسز کی کثافت میں خطرناک اضافہ ARYNewsUrdu

نیویارک: عالمی موسمیاتی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وبا کے باوجود 2020 میں فضا میں گرمی پیدا کرنے والی گیسز کا اضافہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پیر کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کاربن ڈائی آکسائیڈ، میتھین، اور نائٹرس آکسائیڈ کی کثافت کی عالمی اوسط کے لیے بین الاقوامی موسمیاتی ایجنسیوں کے 2020 کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ سی او ٹو، میتھین اور نائٹرس آکسائیڈ کی مقدار میں پچھلے 10 سالوں میں سالانہ اوسط سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایم او کا کہنا ہے کہ اس سے پیرس معاہدے کے اہداف سے زیادہ درجہ حرارت بڑھ جائے گا۔ انھیں فکر ہے کہ ہماری گرم دنیا قدرتی ذرائع سے اخراج کو بڑھا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2019 کے مقابلے میں 2020 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فضا میں کثافت 2.5 پی پی ایم، میتھین کی 11 پی پی بی اور نائٹرس آکسائیڈ کی 1.2 پی پی بی زیادہ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 4200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے پوری دنیا میں مہنگا ہوا ہے تو آپ شور کیوں مچاتے ہو میڈیا والے شطانوں kon sa log lena chor dain ge?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کے الیکٹرک صارفین کو اگلے ماہ اضافی بل ادا کرنا پڑے گا'اسلام آباد : نیپرا نے کےالیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمت میں 69 پیسےفی یونٹ کا اضافہ کردیا ، اضافے کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پر ہوگا۔ Yahodi chanal ARYNEWSOFFICIAL بس اب حکومت ہر طرف سے عوام کو لوٹ رہی ہیں پوچھنے والا کوئی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیمتوں میں اضافہ، چکن کی برآمد پر پابندی برقرار رکھنے کا حکمپشاور : پشاور ہائی کورٹ نے چکن کی برآمد پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیتے ہوئے ایک دن کے چوزے کی برآمد کی اجازت دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات مزید ساڑھے 9 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی بڑی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہے، اوگرا ذرائع سن کر بہت دکھ ہوا حرام خور ایک ہی بار بیچ دیں ملک آیی ایم ایف کو Bus kr do hukmrano
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc\u0679\u0631\u0648\u0644 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u062f\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u0633\u0644 \u06a9\u0645\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u062a\u06cc\u0644 \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba... Uff So ImranKhanPTI has no mercy on the economically oppressed Pakistanis even after performing the much propagated Umra. Asad_Umar we are yet waiting for the petrol prices 46 Rs per litre. Petrol diesel will touch 150
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شکست کی روایت ٹوٹ گئی، پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت کو ہرادیابھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی اننگز کا آغاز کیا ہے۔ خدا خدا کرکے کفر تو ٹوٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »