'کے الیکٹرک صارفین کو اگلے ماہ اضافی بل ادا کرنا پڑے گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کے الیکٹرک صارفین کو اگلے ماہ اضافی بل ادا کرنا پڑے گا’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات ک مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیپرا نے جولائی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ مدمیں69 پیسےفی یونٹ اضافےکی منظوری دی، 69 پیسے فی یونٹ اضافے کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پرہوگاخیال رہے نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر 2ستمبر 2021 کو سماعت کی تھی۔ یاد رہے 15 اکتوبر کو حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی تھی ، بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا۔

اس سے قبل بجلی کی قیمت میں 1 روپے 95 پیسے اضافہ نیپرا کی جانب سے تجویز کیا گیا تھا، منظوری اگست کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL بس اب حکومت ہر طرف سے عوام کو لوٹ رہی ہیں پوچھنے والا کوئی نہیں

Yahodi chanal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی - ایکسپریس اردواضافے کا اطلاق صرف نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزمبھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزم ARYNewsUrdu Insha Allah Teach them that kind of lesson … so rest of their life …. They won’t forget.. we hate what they did to us …. Pack them better then … the way you did to Indian team …. Shame on New Zealand team … we hate them more then Indian team … Insha Allah Pakistan 🇵🇰 will win again with 10 WKS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا عملہ بن کر 7 ڈاکو گھر میں گھس گئے، ایک ہلاککے الیکٹرک کا عملہ بن کر 7 ڈاکو گھر میں گھس گئے، ایک ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ایک ہے نگار‘ نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے’ایک ہے نگار‘ نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے ARYNewsUrdu یہ فوج ترانے اور فلمیں ہی دے سکتی ہے، وہ بھی قومی خزانے سے A very good effort. Such dramas are much needed. کبھی 90,000 پر بھی فلم بنے نہ تب مزہ آئے گا بنگلہ دیش آزاد ملک ہے اور ہم غلامی میں رہ رہے ہیں۔ بے وقوفی سے لوگ کہتے ہیں ہم آزاد ملک میں رہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر موجود کے الیکٹرک کے گرڈ سٹیشن کو گرانے کا حکم دیدیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر کے الیکٹر گرڈ سٹیشن بنانے کے کیس میں بلاک 6کی گرین بیلٹ مکل کلیئر کرانے کا حکم دے دیا۔ گرین بیلٹ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »