بھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزم ARYNewsUrdu

ابوظبی: بھارت کے بعد اپ شاہی کیویز کے پر کُترنے کے لیے پرعزم ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کل ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ کل شام 7 بجے ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد کیویز کو ہرانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔ دونوں ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ میں چھٹی بار آمنے سامنے آئیں گی، پانچ میچز میں پاکستان تین مرتبہ جیتا اور کیویز سے دو بار گرین شرٹس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔کیوی ٹیم ابوظبی میں اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان کے بڑا معرکہ فتح کرنے کے بعد حوصلے بلند ہیں۔کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان کی بھارت کیخلاف کارکردگی شاندار تھی جیت سےاندازہ ‏ہواکہ پاکستان فیورٹ ٹیم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم مضبوط ہے پاکستان کی بولنگ اچھی ہےجس کامظاہرہ بھارت کیخلاف دیکھا ‏بابراعظم اور رضوان پاکستان کی بیٹنگ کاشاندار آغاز کرتے ہیں۔ دورہ پاکستان سے متعلق سوال پر ولیمسن نے کہا کہ نیوزی لینڈنےجس طرح پاکستان کادورہ ختم کیاوہ ‏اچھانہیں تھا نیوزی لینڈنےحکومت کی ایڈوائس پردورہ ختم کیاتھا پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان تعلقات بہت ‏اچھے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے انہیں 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی ٹیم اپنا دوسرے میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

InshaAllah💯 Aage brho team Pakistan Allah apki maddad frmaye Aameen💯

InshaAllah

Insha Allah Pakistan 🇵🇰 will win again with 10 WKS

Teach them that kind of lesson … so rest of their life …. They won’t forget.. we hate what they did to us …. Pack them better then … the way you did to Indian team …. Shame on New Zealand team … we hate them more then Indian team …

Insha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد حسن علی نے ہوٹل جانے سے پہلے بس میں سوار کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولنگ کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی سیلفی کے بھی ماہر نکلےبولنگ کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی کی سیلفی میں‌ مہارت ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup ShaheenAfridi Because he is tallest in whole squad. Google drive my online apna data save kry hamesha k leay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیےاس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Chai T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائیو: بھارت کے تین کھلاڑی آؤٹ محمد رضوان کے 100 کیچ مکمل06:33 PM, 24 Oct, 2021, بریکنگ نیوز, کھیل, 19:52 بھارت کی اننگز کے 10 اوورز مکمل ہوگئے ہیں ۔اور اس نے 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے ہیں۔ ورات کوہلی 26 اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »