تیراک پر مگرچھ کا حملہ، ویڈیو بچے نہ دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیراک پر مگرچھ کا حملہ، ویڈیو بچے نہ دیکھیں ARYNewsUrdu

سوشل میڈیا پر مگرمچھوں کی ویڈیو اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کے دل دہل جاتے ہیں۔

برازیل میں ایک تیراک پرسکون انداز میں تیراکی میں مصروف تھا اسی اثنا میں مگرمچھ نے اچانک حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اس جھیل میں مگرمچھوں کی موجودگی کے بارے میں انتظامیہ کی جانب سے بھی سیاحوں کو خبردار کیا جاچکا تھا لیکن تیراک شاید اس سے لاعلم تھا۔ ولیان کیٹانو نامی شخص جب تیراکی کرنے کے لیے اترا تو وہاں موجود ایک شخص نے واقعے کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیٹانو جھیل میں نہانے میں مصروف ہیں اسی دوران مگرمچھ اس کے پیچھے سے آیا اور اس پر حملہ کردیا لیکن خوش قسمتی سے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ بچ کر کنارے پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد لوگوں نے موبائل ایمرجنسی کیئر سروس کو کال کی، تیراک کے بازو میں معمولی چوٹ آئی تھی اور وہ محفوظ رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز پیراگلائیڈرز آپس میں ٹکرا گئے، پھر کیا ہوا؟ بچے ویڈیو نہ دیکھیںدوران پرواز پیراگلائیڈرز آپس میں ٹکرا گئے، پھر کیا ہوا؟ بچے ویڈیو نہ دیکھیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے شاہین آفریدی کو کیا میسج کیا؟ ویڈیو دیکھیںمحمد عامر نے شاہین آفریدی کو کیا میسج کیا؟ ARYNewsUrdu ShaheenAfridi وہ معصوم بچوں کو قتل کرتے رہے ہیں اور ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ بدترین حرکتیں کرتے رہے ہیں۔ مسلمانوں کے ماہر میعادیات اس بات پر متفق ہیں کہ اب ان کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا خبر دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔ MID 80S MEIN PAKISTANI AKSHAY KUMAR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف جیت پر وہاب اور وسیم اکرم کا بھنگڑا ویڈیو وائرلبھارت کے خلاف تاریخی فتح پر سابق کپتان وسیم اکرم اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھنگڑا ڈال کر خوشی منائی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: پاکستان کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن10:59 PM, 24 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, سری نگر: بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کا مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا ۔ جیسے ہی بابر اعظم نے 18 ویں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرلقومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Kahan par jang
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »