دوران پرواز پیراگلائیڈرز آپس میں ٹکرا گئے، پھر کیا ہوا؟ بچے ویڈیو نہ دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران پرواز پیراگلائیڈرز آپس میں ٹکرا گئے، پھر کیا ہوا؟ بچے ویڈیو نہ دیکھیں ARYNewsUrdu

انقرہ: ترکی میں ایئرگیمز فیسٹول کے دوران دو پیراگلائیڈرز کا فضا میں ہی تصادم ہوگیا جس کے باعث دونوں آپس میں الجھ گئے اور براہ راست سمندر میں آگرے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک ساحلی علاقے ‘اولودیز’ میں پیراگلائیڈنگ کے دوران دو گلائیڈرز غفلت کے سبب آپس میں ٹکرائے، اس طرح ان کے پیرشوٹس الجھ گئے اور ہوا میں توازن برقرار نہ رہنے کے باعث سیدھے سمندر میں گر پڑے، سطح پر پانی کے بجائے زمین ہوتی تو جانی نقصان کا بھی خطرہ تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس حادثے کی وجہ سے متاثرہ پیرگلائیڈرز کی حالت غیر ہوگئی تاہم انہیں مقامی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے اور دونوں کی حالت بھی بہتر ہے۔

اطراف میں موجود لوگوں نے خطرناک مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کیے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیراگلائیڈرز کس تیز رفتاری سے فضا سے سمندر کی طرف آئے۔ بعد ازاں فوری طور پر ریسکیو عملہ کشتی کے ذریعے متاثرین تک پہنچا اور انہیں مدد فراہم کی، پیراگلائیڈرز کو ابتدائی طبی امداد دی گئی اور پھر اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھلاڑیوں کے اہلخانہ گراؤنڈ میں بیٹھ کر پاک بھارت ٹاکرا دیکھیں گےکھلاڑیوں کے اہلخانہ گراؤنڈ میں بیٹھ کر پاک بھارت ٹاکرا دیکھیں گے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ہوٹل سے سٹیڈیم روانہ ویڈیو آپ بھی دیکھیںOct 24, 2021 | 17:51:PM, T20 World cup, T20 Video Gallery, پاکستانی ٹیم ہوٹل سے سٹیڈیم روانہ، ویڈیو آپ بھی دیکھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا خبر دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔ MID 80S MEIN PAKISTANI AKSHAY KUMAR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے: شعیب اخترقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے، گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کو جنگ نہ بنائیں: بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیرپاکستان کی بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شائقینِ کرکٹ کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' کروڑوں انسانوں کے قاتل ہمیں انسانیت کا درس نہ دیں '‘ کروڑوں انسانوں کے قاتل ہمیں انسانیت کا درس نہ دیں ‘ ARYNewsUrdu SAFEMOON SAFEMOONARMY SAFEMOONWALLET SAFEMOONFAMILY SAFEMOONV2 SafeMoonCommunity SAFEMOONSWAP SAFEMOONBLOCKHAIN SafemoonEvolution SafeMoonBuyButton safemoon iran_safemoon صدر صاحب نے دل کی بات کہہ دی. ابھی نندن پاکستان کا دشمن تھا پھر بھی باعزت بری کردیا گیا علامہ سعد حســـــــین رضوی سچے عاشق رسول اور محب وطن پاکستانی ہیں عدالتی حکم کے باوجود حکومت نے قید میں رکھا ہوا ہے کیا یہ منافقت نہیـــــں؟ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ PtiTerrorist_StopKillingTLP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »