محمد عامر نے شاہین آفریدی کو کیا میسج کیا؟ ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد عامر نے شاہین آفریدی کو کیا میسج کیا؟ ARYNewsUrdu ShaheenAfridi

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو میچ سے قبل کیے جانے والے میسج کے بارے میں بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے بتایا کہ محمد عامر کو میچ سے قبل میسج کیا تھا اس کا بھی جواب آیا تھا۔ محمد عامر نے بتایا کہ میں آپ کو میسج سنا نہیں سکتا کہ کیا میسج کیا تھا لیکن پڑھ کر آپ کو بتاتا ہوں کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو کیا کہا تھا۔

عامر نے بتایا کہ میں نے شاہین شاہ سے کہا کہ تم نے آنکھیں بند کرلینی ہے یہ نہیں سوچنا کہ ویرات کوہلی سامنے کھڑا ہے یا روہت شرما کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ معصوم بچوں کو قتل کرتے رہے ہیں اور ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ بدترین حرکتیں کرتے رہے ہیں۔ مسلمانوں کے ماہر میعادیات اس بات پر متفق ہیں کہ اب ان کا وقت ختم ہو چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی فتح پر عامر خان نے اکشے کمار سے کیا کہا؟اکشے کمار باکسر عامر خان کے ساتھ اس ویڈیو میں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ویڈیو بنانے پر عامر خان کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا میچ شروع ہونے تک کوئی پیشنگوئی نہیں کرسکتے: محمد عامرOct 24, 2021 | 15:22:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بالر نے محمد عامر نے کہا ہے ٹی20 مختلف قسم کی کرکٹ ہے، اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے ٹی20 میں کیچز کی سنچری مکمل کرلیمحمد رضوان نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف میچ میں سریا کمار یادیو کا کیچ پکڑ کر حاصل کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگالیامحمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 79 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کو محمد رضوان نے کیسے مُتاثر کیا؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان سے مُتاثر ہوگئے جس کی ویڈیو اُنہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ رضوان سے پورا بھارت متاثر ھو گیا شعیپ کی کیا اوقات ھے نا متاثر ھو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیاخبر کی تفصیل پڑھیں babarazam258 TheRealPCBMedia ICC
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »