شعیب اختر کو محمد رضوان نے کیسے مُتاثر کیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب اختر وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان سے مُتاثر ہوگئے جس کی ویڈیو اُنہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ مزید جانیے: DailyJang

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب اختر نے محمد رضوان کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں اُنہیں کرکٹ گراؤنڈ میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو گزشتہ روز ہونے والے دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ کی ہے کہ جب محمد رضوان نے پانی کے وقفے کے دوران نماز کی ادائیگی کی۔

شعیب اختر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ اُس سر کو کسی کے آگے جھکنے نہیں دیتا جو صرف اللّہ تعالیٰ کے آگے جھکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رضوان سے پورا بھارت متاثر ھو گیا شعیپ کی کیا اوقات ھے نا متاثر ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: شعیب اختر کا ہربھجن سنگھ کو کرارا جوابپاک بھارت ٹاکرا: شعیب اختر کا ہربھجن سنگھ کو کرارا جواب ARYNewsUrdu Kal Pakistan zarur jeety ga 100% 😏.. Jawab tu Pakistan team dy gi 🤓 تم جیتے یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے😡 یہ گانا کوئی نہیں گائے گا جیتو کل بس ایک ہی بات ہے پورا ٹورنمنٹ ہار جاؤ لیکن کل جان لگانی ہے پلییییزززززز.. ہمیں مایوس مت کرنا گھر کے بچے بچے نے کل کی تیاری آج ہی کردی ہے کہ کل میچ سے نہ اٹھنا پڑے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے: شعیب اخترقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے، گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میچ سے قبل شعیب اختر کا بابر اعظم کو مفید مشورہدُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے یعنی پاک بھارت میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان بابر اعظم کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا میچ سے قبل شعیب اختر نے بابر اعظم کو مفید مشورہ دیدیاOct 24, 2021 | 15:07:PM, T20 World cup, T20 Expert Opinion, لاہور (ویب ڈیسک) پاک بھارت میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان بابر اعظم کو ایک اہم مشورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاشپاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Father of their power Bajan ko pata nhi hain kia k bap bap hota hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے ہربھجن سنگھ کو ماضی یاد دلادیا‘ ہربھجن واک اوور لینا ہے’؟ ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Pakistan KingBabar after winning cricket match againstindia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »