کتابی صنعت کا امن انعام حاصل کرنیوالی مصنفہ کون ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتابی صنعت کا امن انعام حاصل کرنیوالی مصنفہ کون ہیں؟ ARYNewsUrdu

فرینکفرٹ میں جاری دنیا کے سب سے بڑے کتابی میلے کے دوران زمبابوے کی معروف ادیبہ سِتسی دانگاریمبوآ نے جرمن امن انعام اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف ناول نگار، ڈرامہ نویس اور فلمساز سِتسی دانگاریمبوآ نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقدہ کتابی میلے کے دوران جرمن انعام سے نوازا گیا۔ زمبابوے کی معروف ادیبہ و مصنفہ کو انعام کے ساتھ ساتھ 25 ہزار یورو کی نقد رقم بھی دی گئی جو پاکستانی روپیوں میں تقریباً 50 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد زائد بنتی ہے۔

زمبابوے کی مصنفہ اہم سماجی، اخلاقی، عالمی انصاف اور سماجی بہتری کی نشاندہی کرنے کی وجہ سے اہم ترین افریقہ ادبیوں میں شمار کی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے 76 ویں دن پر مسلح افواج کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارآرمی چیف جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج امن کے لیے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، ہمارے جوانوں نے ہر آزمائش میں قربانیاں دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریب اور متواسط طبقے کیلئےحکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیاصوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےکہاہےکہ پاکستان امن کا سب سےبڑاداعی ہے،افغانستان میں امن کےقیام سےسینٹرل ایشیاء میں اقتصادی تبدیلی رونما عوام کو کفن تقسیم کریگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن سے وزیراعظم کون ہوگا، شہباز شریف کا سوال کا گول مول جوابمسلم لیگ ن سے وزیراعظم کون ہوگا، شہباز شریف کا سوال کا گول مول جواب ARYNewsUrdu پتہ نہیں اج پٹواری کیوں رو رھے ھیں؟ اسلیے تو نہیں کہ کرکٹ کا میچ پاکستان جیت گیا؟؟ inki ab ye aukaat nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ فنکار بھی پرجوش؛ قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں - ایکسپریس اردوفنکار سوشل میڈیا پر مختلف پیغامات کے ذریعے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کررہے ہیں Kia is kee duo sey pakistan team heath jai gee bilkol nahee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی امن کیلئےہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کے دن پر پیغامSir wo toh sahi hy.mulk mae bhi seyasei aman hona chahiye. Haqumat or oppssion sahi seyasath kr rahi hain.idary adalten azad kam kr rahy hain.pandora box ka kia howa. Aj mujhe agar insaf chahiye or kal agar pora mulk insaf mangy toh kia ghalat hoga. Par kis se in crpt logon se. اپنے ملک میں جو امن نہ لا سکے انہوں نے دنیا میں امن خاک لانا ہے درست فرمایا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی امن کیلئےہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیف کا اقوام متحدہ کے دن پر پیغامعالمی امن کیلئےہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیف کا اقوام متحدہ کے دن پر پیغام ISPR PakArmy BestWishes UN Founding Day UN_News_Centre UN_Radio OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »