کس فوٹو گرافر کی جان کو زیادہ خطرہ ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس فوٹو گرافر کی جان کو زیادہ خطرہ ہے؟ ARYNewsUrdu

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا ‏مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر ‏گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The man who is standing is in danger

اقرار الحسن کی عزت کو کوئی خطرہ نہیں کیونکہ اسکی عزت ہے ہی نہیں 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂

Snake

Official account sy aesy be tuky chezy share krny sy sharam aani chahiye tumhy

دونوں کو نہیں بھلا تصویروں کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔

Magar mach wly

زبیر عمر کے فوٹو گرافر کو

سانپ اور مگر مچھ دونوں کو پہلے ہی اپنی ایکٹنگ کے پیسے دیئے جاچکے ہیں۔ جو کہ میڈیا والوں کا طریقہ واردات رہتا ہے۔ اسلیئے دونوں سے بے خطر ہوکر اپنی گیم سر انجام دے گا😬

ARY walon ko 😂

Js harami ne dono ki photo li hai..

گپ ہے دونوں

Arayy, Salman iqbal ki photo le raha ha jo

Jo kharay ho kar photo le raha hai, peche bhi khatra aur aagay khadda bhi aur saanp bhi

Sanp ke jo tasveer leraha hai kyun mager mach ghaans par kabhi nahi hota

کسی کی جان کو کوئی خطرہ نہی کیوں کہ یہ کارٹون ہیں 😂

ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے

یہ جو مگرمچھ کی بجاۓ آسمان سے تصویر کھینچ رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا خبر دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔ MID 80S MEIN PAKISTANI AKSHAY KUMAR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ پاکستان کی تاریخی جیت لیکن یہ بھارت کی تاریخی شکست کس طرح بنی ؟ وہ کام جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایاOct 25, 2021 | 12:27:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو عبرتناک شکست، شیخ رشید کس چیز پر افسردہ ہیں؟بھارت کو عبرتناک شکست، شیخ رشید کس چیز پر افسردہ ہیں؟ ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup SheikhRasheed Guzarish hai k ainda jb be India 🇮🇳 vs Pakistan 🇵🇰 ka match ho shaikh rashid ko stadium 🏟 mai entry p pabndi honi chaie. Pechle 20 saal se Pakistan, India se match harta tha, is bar Allah ka fazal karm se Shaikh sahb stadium ja nhe saka tu Pakistan tarikhi fatah hoi. Itna khus mat ho ki kahi dubara hi is tournament main dubara tumko harayega bharat Shaikh sab live match nai dekh paye is liye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان T20 فارمیٹ کیلئے خطرناک ٹیم ہے، کپل دیوسابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی 20کرکٹ کی ایک خطرناک ٹیم ہے اور کسی بھی وقت دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd Ghalat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مانی کیلئے مجھ سے زیادہ پاک بھارت میچ اہم ہے،حرا مانیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر مانی کے لیے اُن سے زیادہ اہم پاک بھارت میچ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ساتھ پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک ابھی بھی وینٹیلیٹر پر ہے۔ So sorry for family, but it's difficult to believe on BBC now due to their often fake news بہت ہی افسوسناک خبر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »