بھارت کو عبرتناک شکست، شیخ رشید کس چیز پر افسردہ ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کو عبرتناک شکست، شیخ رشید کس چیز پر افسردہ ہیں؟ ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup SheikhRasheed

کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ہونے والی بڑی پیشرفت سے شیخ رشید نے آگاہ کیا اور بتایا کہ بدھ تک فورتھ شیڈول، گرفتار کارکنان اور دیگر مطالبات پر عمل درآمد ہوگا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ کالعدم تنظیم معاہدے کے تحت جی ٹی روڈ پر ہی دھرنے کو روک کر کھڑی رہے گی۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں میزبان وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ’تاریخی فتح کے یادگار لمحات نہ دیکھنے کا افسوس ہے، میں قومی مسئلے کی وجہ سے وطن واپس آگیا تھا‘۔ انہوں نے بتایا کہ ’میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے تمام میچز گراؤنڈ میں عوام کے ساتھ بیٹھ کر دیکھے ہیں، میاں داد کے تاریخی چھکے والے میچ میں بھی اسٹیڈیم میں ہی موجود تھا‘۔

راولپنڈی لال حویلی سے پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکست پر پوری قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستانی عوام کو جیت مبارک ہو. آج پورا پاکستان زندہ باد سے گونج اٹھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا ہے نہیں گئے ورنہ پھر میچ نہیں جیتنا تھا

Shaikh sab live match nai dekh paye is liye

Itna khus mat ho ki kahi dubara hi is tournament main dubara tumko harayega bharat

Guzarish hai k ainda jb be India 🇮🇳 vs Pakistan 🇵🇰 ka match ho shaikh rashid ko stadium 🏟 mai entry p pabndi honi chaie. Pechle 20 saal se Pakistan, India se match harta tha, is bar Allah ka fazal karm se Shaikh sahb stadium ja nhe saka tu Pakistan tarikhi fatah hoi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکست کی روایت ٹوٹ گئی، پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت کو ہرادیابھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی اننگز کا آغاز کیا ہے۔ خدا خدا کرکے کفر تو ٹوٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں کپتان بابر اعظمدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »