ایک ساتھ پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بچوں کی ماں کو ہم نے صرف دو بچوں کی ہلاکت کا ہی بتایا ہے اور اس کو ابھی یہ نہیں پتہ کہ اب صرف ایک ہی بچہ زندہ بچا ہے‘

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے نرسری وارڈ کے ماہر ڈاکٹر اکرام کے مطابق پاکستان میں ایسے پری میچور بچوں کی، جو کہ جڑواں نہیں ہوتے، ہلاک ہونے کی شرح سو میں سے 32 فیصد ہے۔ ’اب ایسے بچے جو کہ جڑواں اور پھر دو سے بھی زائد ہوں اور پری میچور بھی ہوں تو ان کے ہلاک ہونے کی شرح شاید اس سے بھی دوگنا ہو جاتی ہے۔‘

ان کا کہنا ہے کہ قدرت کا نظام ہے کہ بچہ دانی میں ایک ہی بچے یا پھر کچھ حالات کے اندر ایک سے زیادہ یعنی جڑواں بچوں کو مکمل خوراک مل سکتی ہے۔ ’اب اگر یہ بچے جڑواں سے بھی زیادہ ہوں تو ان کو مکمل خوراک ملنا ممکن نہیں ہوتا ہے۔ اگر وہ پری میچور بھی ہوں تو پھر وہ انتہائی خطرے کا شکار رہتے ہیں۔‘ ڈاکٹر اکرام کے مطابق صورتحال یہ ہے کہ پاکستان میں عموماً 34 ہفتے کے پری میچور ایسے نومولود بچوں جو کہ جڑواں نہیں ہوتے کے بارے میں توقع کی جاتی ہے کہ وہ جانبر رہ سکیں گے جبکہ ایسے کم عمر کے بچوں کے بارے میں ڈاکٹر زیادہ پر امید نہیں ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 34 ہفتوں سے پہلے کے پری میچور بچوں کا وزن کم ہوتا ہے۔ ’ان کے پھیپھڑے پورے طرح تیار نہیں ہوتے، ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ ’اب جب یہ جڑواں اور دو سے بھی زیادہ ہوں تو یہ صورتحال مزید گھمبیر ہو جاتی ہے۔ یہ سات بچے تیس ہفتوں کے تھے۔ ان کا وزن ایک کلو تھا جو کہ انتہائی کم تھا۔‘ڈاکٹر اکرام کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک میں کہا جاتا ہے کہ وہ 24 ہفتوں کے بچوں کو بھی انتہائی نگہداشت میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ایسے بچوں کو بالکل ماں کے پیٹ کی طرح رکھا جاتا...

ڈاکٹر اکرام کے مطابق ان کی نگہداشت پر صرف ایک نرس اور ڈاکٹر تعنیات ہوتے ہیں، ایک انکیوبیٹر میں رکھا جاتا ہے۔ ’دوسرے کسی بچے اور فرد کو نزدیک آنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی جبکہ ہمارے پاس ایوب میڈیکل کمپلکیس میں صرف تین انکیوبیٹر ہیں بعض اوقات ایک انکیوبیٹر میں تین یا چار بچے رکھے جاتے ہیں۔ اکثر اوقات زیادہ رش ہونے کی وجہ سے نومولود ایک دوسرے سے بھی انفیکشن لے لیتے ہیں۔‘سات بچوں کی پیدائش: جب ایبٹ آباد کے جناح ہسپتال میں غیر معمولی آپریشن کرنے والی ڈاکٹر حاملہ خاتون کی رپورٹس دیکھ کر چونک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت ہی افسوسناک خبر

So sorry for family, but it's difficult to believe on BBC now due to their often fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان ماضی میں اپنے بچوں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کا اظہار کرچکے تھےبولی ووڈ کنگ ماضی میں اس خدشے کا اظہار کرچکے ہیں کہ ان کی شہرت کے باعث ان کے بچوں کو نقسان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈائنوسار کے زمانے کی ایک اور مخلوق مکمل حالت میں دریافتڈائنوسار کے زمانے کی ایک اور مخلوق مکمل حالت میں دریافت ARYNewsUrdu SAFEMOON SAFEMOONARMY SAFEMOONWALLET SAFEMOONFAMILY SAFEMOONV2 SafeMoonCommunity SAFEMOONSWAP SAFEMOONBLOCKHAIN SafemoonEvolution SafeMoonBuyButton safemoon iran_safemoon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے، تاریخ پر ایک نظرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے، تاریخ پر ایک نظر مزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع - ایکسپریس اردوایل این جی کی بلند عالمی قیمت کی وجہ سے گیس کا بحران مزید شدید ہونے کا امکان PAKISTANI PEOPLE SHOULD TAKE KAMINA THEN GAS HI GA Lanat neyazi lottta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیاAskari 4 karachi ma aik cinema hai jisy illegal declare kia SP ny.. osy q nhi giryaa jaa ska aaj tk? Na pher SP ny osy follow kia pher?😆😆 پورے کراچی کے شہریوں کو نسلہ ٹاور کے باسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نسلہ ٹاور کو بچانا چاہیے۔۔۔ اس شیطان کو ملک کے اہم ترین مسائل کیوں نظر نہیں آرہے ہیں۔۔ غضب لوگوں کی عجب کہانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »