نیوزی لینڈ کا پاکستان کو آسان ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو آسان ہدف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PakvsNz T20WorldCup

شارجہ: ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، عماد وسیم، محمد حفیظ اور شاہین آفریدی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جب کہ کیوی ٹیم ‏میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فرگوسن فائنل الیون کا حصہ نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asan hadf 😂

Jo ka ab mushkal lag raha ha.

سکیورٹی کا مسئلہ تقریبأں آدھا حل ہو گیا ہے😂😂😂

135/

ہم نے لیا ہے ان سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ T20WithWaqtNews T20WorldCup2021 T20WorldCup2021 PAKvNZ TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے135رنز کا ہدف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 135 رنز کا ہدفٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 135 رنز کا ہدف T20WithWaqtNews T20WorldCup2021 T20WorldCup2021 PAKvNZ TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS ICC cricketworldcup Pakistan NewZealand
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 135 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4 وکٹیں حاصل کیں 135 ka نیوزی لینڈ والے شاہین شاہ کی تیاری کرکے آئے تھے اور پیپر میں حارث روف آگیا😂🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ، نیوزی لینڈ کے تین بلے باز پویلین واپس - BBC Urduٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں انڈیا کے خلاف فتح کے بعد منگل کو پاکستان اپنا دوسرا میچ آج شارجہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے جہاں ٹاس جیت کر انھوں نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نیوزی لینڈ کا ٹورنامنٹ میں پہلا میچ ہے۔ Nice click . اسکو کون اٹہارہا ہے اوپر 🤔 11خدشات میں سے 3 خدشات دور مزید کلیرنس آپریشن جاری۔۔۔۔۔۔😂🤣🔥🤏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »