نیپال میں بم دھماکے، 4 افراد ہلاک، 7 زخمی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھماکے میں ماؤ باغی ملوث ہوسکتے ہیں، پولیس Read more:

نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں 3 بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تاحال دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی تاہم پولیس نے دھماکے میں ماؤ باغیوں کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا کردیا۔عراق میں خودکش بم دھماکا، 11 افراد ہلاک مقامی میڈیا کے مطابق ایک دکان میں ہونے والے زور دار دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جبکہ محض 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک اور گھر میں ہونے والے دھماکے سے 1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے دیگر علاقوں میں بم ناکارہ بنا دیے۔

پولیس ترجمان بشوا راج کا کہنا تھا کہ 'معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور علاقے میں سیکیورٹی کو بڑھادیا گیا ہے'۔سانحہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب ماؤ باغی گروہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے پولیس انکاؤنٹر پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا۔تاہم چند سابق جنگجوؤں نے اپنے رہنماؤں پر اصل انقلابی نظریے سے غداری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sad😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمیکوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمی QuettaBlast Mosque JummahPrayers Deaths Injured jam_kamal QuettaBlast pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں بم دھماکے سے 3 نمازی شہید، 25 زخمی - ایکسپریس اردوکوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں بم دھماکے سے 3 نمازی شہید، 25 زخمی مزید پڑھئے : Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un. Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un (Arabic: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) Is this govt. NationalActionPlan ? Shame on our security institutions why they couldn't handled why? انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوپونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو گشت کے دوران دھماکے سے اُڑادیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاکمیکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاک Mexico Firing Groups Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang Jub humary mulk k waizr e azam pr in ke sabika BV k inkishafat is tarhan k ain hain to asy zaleel logo k hosly barhain gain he asy kam krnay walon ko sary aam phasni (latjaya ) jay. Is mulk main imran niazi or murd saeed jasy kam krnay walo k leya koi jaga nahe honay chahehai. کیسز میں نہیں ۔۔۔ رپورٹنگ میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کا بکھرتا ہوا خوابمیں کسی کاروباری دورے پر بارسلونا میں تھا جب میں نے گلی میں چیزیں بیچنے والے ایک شخص کے پاس ایک بال دیکھی جو... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل (MiftahIsmail) DailyJang alijanrizakhail MiftahIsmail hello
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں 2 فضائی حملوں میں 14 شہری ہلاکافغانستان میں 2 فضائی حملوں میں 14 شہری ہلاک Afghanistan AirStrike Civilians Deaths Attack UsArmy UN realDonaldTrump USArmy ashrafghani UNMission mfa_afghanistan UNAMAnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ پھر تگڑا، سونے کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزیکراچی: (دنیا نیوز) روپیہ مضبوط اور ڈالر کے دام گرنے لگے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 151 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔ Gud news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس میں پارسل بم دھماکا،8ماہ کی بچی سمیت 13افراد زخمیپیرس:فرانس کے شہر لیون میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں 8ماہ کی بچی سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ۔ فرانس کا تیسرا بڑا شہر لیون دھماکے سے گونج اٹھا ، دھماکے میں 8ماہ کی بچی سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امداد کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیا۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق دھماکا بیکری کےسامنے رکھے گئے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:پشتون آباد مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درجکوئٹہ:کوئٹہ میں پشتون آباد مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیاگیا،مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشگردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں رحمانیہ مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ پشتون […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »