نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملہ آوروں نے گھات لگا کر فوجیوں کو نشانہ بنایا Read more:

نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے شدت پسندوں کے حملے میں تقریباً 25 فوجی اور متعدد شہریوں ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بورنو ریاست کے ایک گاؤں میں مہم کے دوران جب فوجی گاؤں کے باشندوں کو بچانے کی کوشش کر رہے تو بوکو حرام کے دہشت گردوں نے انہیں گھیرے میں لے کر فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں 25 فوجی اور متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔2009 کے بعد سے فوج نے نائیجر، کیمرون اور چاڈ کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن معمار میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی 'دھمکیوں' کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں مزید امریکی فوج تعینات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیمصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمی Read News Egypt TerroristAttack tourism Explosion GizaPyramids
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوپونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو گشت کے دوران دھماکے سے اُڑادیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معدے میں تیزابیت کا علاج آپ کے کچن میں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے جاپان میں ملازمتوں کے مواقع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے جاپان میں ملازمتوں کے مواقع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افطار کے دوران کیچپ کے استعمال میں اضافہ منفی ثابت ہوسکتا ہے - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »