ایرانی 'دھمکیوں' کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں مزید امریکی فوج تعینات - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہم علاقے میں کم تعداد میں مزید فوج تعینات کررہے ہیں جن کا مقصد تحفظ ہے، ان کی تعداد ایک ہزار 5 سو ہوگی، امریکی صدر Read more: DawnNews US Iran MiddleEast

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے عالمی امن کو لاحق 'قابل عمل خطرات' کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار 5 سو فوجی تعینات کردیئے۔میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ میں سامنے آنے والی اس حالیہ پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

گذشتہ ہفتے امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شاناہن کا کہنا تھا کہ 'یہ اقدامات ایران کی جانب سے قابل عمل خطرات کے بروقت جواب کے لیے اٹھائے گئے'۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم علاقے میں کم تعداد میں مزید فوج تعینات کررہے ہیں جن کا مقصد تحفظ ہے، ان کی تعداد ایک ہزار 5 سو ہوگی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج میں اضافہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جواد ظریفایرانی نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کو عالمی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا، جواد ظریف کہتے ہیں کہ امریکا کا 1500 فوجیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے۔ پاکستان کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی فوج مشرقی وسطیٰ پہنچے گی، ٹرمپ نے منظوری دے دیواشنگٹن: ایران سے شدید کشیدگی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی فوج کو مشرقی وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی۔ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک۔۔۔۔۔امریکہ Crazy Man trying to play God Kia raheel sharif ki performance satisfactory nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیا - ایکسپریس اردوطالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیا - سبحان الله
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیاطالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیا Afghanistan America
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشرق وسطی میں امریکی فوج کی تعیناتی، ٹرمپ نے رپورٹس مسترد کر دیںواشنگٹن: (دنیا نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کا گاڑی پر میزائل حملہ، تین طالبان ہلاککابل: افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے گاڑی پر میزائل حملے کے نتیجے میں تین طالبان ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطی میں امریکی فوج منتقل کرنا عالمی امن کیلئے خطرہ ہے: ایرانتہران: (ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ کا فوج مشرق وسطی میں منتقل کرنا بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے۔ امریکہ نے خطرناک کھیل کا آغاز کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اسپتال سے اغوا نومولود 40 گھنٹے میں بازیاب، میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردولاہور میں اسپتال سے اغوا نومولود 40 گھنٹے میں بازیاب، میاں بیوی گرفتار مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں مزید بارشوں کا امکان، تربت میں پارہ 37 ڈگری ہوگیابلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، قلات، مکران اور ژوب میں اکثر مقامات پر مورسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ متوقع بارشوں سے صوبے میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »