افغانستان میں 2 فضائی حملوں میں 14 شہری ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں 2 فضائی حملوں میں 14 شہری ہلاک Afghanistan AirStrike Civilians Deaths Attack UsArmy UN realDonaldTrump USArmy ashrafghani UNMission mfa_afghanistan UNAMAnews

میں اقوام متحدہ کے مشن نے جمعرات کو ایک بیان میں ان ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔ مشن کے مطابق مہلوکین میں پانچ خواتین اور سات بچے شامل ہیں ۔ وہ جنوبی صوبے ہلمند میں 20 مئی اور شمالی صوبہ کنٹر میں 22 مئی کو فضائی بمباری میں مارے گئے تھے۔یوناما نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ’’ افغانستان میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں بڑھتی جارہی ہیں۔ فریقوں کو شہریوں کو تحفظ مہیا کرنے اور نقصان پہنچانے سے بچانے کے لیے اپنی بین الاقوامی ذمے داریوں کو پورا کرنا چاہیے‘‘۔ افغانستان کی اپنی فضائیہ زبوں حال ہے اور بیشتر...

یوناما کے مطابق 2019ء کے پہلے تین ماہ کے دوران میں بین الاقوامی اور حکومت نواز افواج کی جنگی کارروائیوں میں 305 شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی تھیں جبکہ مزاحمت کار گروپوں کی کارروائیوں میں مرنے والے شہریوں کی تعداد 227 تھی۔امریکا نے اس وقت افغانستان میں مزاحمتی گروپوں کے خلاف فضائی حملے تیز کر رکھے ہیں جبکہ وہ دوسری جانب طالبان سے کسی امن معاہدے کے لیے مذاکرات بھی کررہا ہے۔ طالبان کا اس وقت 2001ء کے بعد جنگ زدہ ملک کے بیشتر علاقوں پر کنٹرول ہوچکا ہے اور صدر اشرف غنی کی حکومت کی عمل داری محدود ہو کر رہ...

یوناما کا کہنا تھا کہ وہ امریکا کے فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کررہا ہے۔امریکا کا موقف ہے کہ وہ افغانستان کے مغربی علاقے میں منشیات تیار کرنے والی جگہوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن ان میں ہلاکتیں عام شہریوں کی ہورہی ہیں۔تاہم صوبہ نیمروز اور فراہ میں فضائی حملوں میں ہیروئین اور دوسری منشیات تیار کرنے والی دسیوں فیکٹریوں کو مئی کے اوائل میں فضائی حملوں میں تباہ کردیا گیا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی - ایکسپریس اردوافغانستان میں مارکیٹ میں دھماکا، 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاکمیکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاک Mexico Firing Groups Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang Jub humary mulk k waizr e azam pr in ke sabika BV k inkishafat is tarhan k ain hain to asy zaleel logo k hosly barhain gain he asy kam krnay walon ko sary aam phasni (latjaya ) jay. Is mulk main imran niazi or murd saeed jasy kam krnay walo k leya koi jaga nahe honay chahehai. کیسز میں نہیں ۔۔۔ رپورٹنگ میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کا بکھرتا ہوا خوابمیں کسی کاروباری دورے پر بارسلونا میں تھا جب میں نے گلی میں چیزیں بیچنے والے ایک شخص کے پاس ایک بال دیکھی جو... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل (MiftahIsmail) DailyJang alijanrizakhail MiftahIsmail hello
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ:پاکستان اور افغانستان آج مدمقابلبرسٹل :پاکستان اورافغانستان کے درمیان ورلڈ کپ وارم اپ میچ آج برسٹل میں کھیلا جائےگا۔ ورلڈ کپ مشن میں گرین شرٹس پہلےوارم اپ میچ میں آج افغانستان کے مدمقابل ہوں گے، لائیوایکشن دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔ کھلاڑیوں نےبرسٹل میں مسلسل دوسرےروز ٹریننگ میں خوب پسینہ بہایا، وائلڈ کارڈ انٹری پرٹیم میں شامل ہونےوالے فاسٹ بولر […] To Which team PTM will support Afghan or Pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزجرائم میں ملوث ہیں،ملیحہ لودھینیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہناہے کہ قابض بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزجرائم میں ملوث ہیں ،نہتےکشمیریوں کوتشددکانشانہ بنایا جاتا ہے۔ پاکستان نےاقوام متحدہ میں کشمیرمیں بھارتی مظالم پرسےپردہ اٹھایا،سلامتی کونسل میں تنازعات میں عام شہریوں کے تحفظ پر مباحثہ ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے نجران کی فضائی حدود میں حوثیوں کا ڈرون مار گرایا.سعودی عرب نے نجران کی فضائی حدود میں حوثیوں کا ڈرون مار گرایا. SaudiArabia Yemen HouthiRebels DroneAttack Najran NajranAirport SaudiForce ShootDown saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحری جہازوں پر حملوں میں پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے،نارویجن انشورینس کمپنیزیاض/ویانا : نارویجن انشورنس کمپنیز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں جہازوں کو پہلے سے زیادہ شدت کے حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملوں میں تہران ملوث ہے: ایرانی سابق وزیرتہران (روزنامہ دنیا) ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سابق ایرانی وزیر برائے ثقافت اور دعوت و ارشاد سید حسینی نے کہا کہ سعودی عرب میں الدوادمی اور عفیف کے مقامات پر تیل تنصیبات پر حملے ایرانی اشارے پر کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’امریکا نے پوری دنیا سے افغانستان میں لوگ جمع کیے‘’امریکا نے پوری دنیا سے افغانستان میں لوگ جمع کیے‘ آج کا اخبار: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »