وزیراعظم عمران خان او آئی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے.

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان او آئی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے. OIC MakkahSummit OICSummit PMImranKhan SaudiArabia KingSalman OIC_OCI saudiarabia KingSalman KSAMOFA ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial

اجلاس میں شرکت کریں گے۔سعودی عرب کی میزبانی میں یہ سربراہ اجلاس مکہ مکرمہ میں 31 مئی کو منعقد ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 27 اور 28 مئی کو سعودی عرب میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس میں سربراہ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے اس سربراہ اجلاس کا عنوان ’’ مکہ سمٹ :مستقبل کے لیے اکٹھ ‘‘ ہے۔اس کا مقصد اسلامی دنیا کو درپیش مسائل کے پیش...

کے دورے کے منتظر ہیں۔ توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان میزبان شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے علاوہ اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے دوسرے لیڈروں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان سے مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے علاوہ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس سربراہ اجلاس کے ایجنڈے میں یمن کے حوثی شیعہ باغیوں کے سعودی عرب کے شہروں اور تیل کی تنصیبات پر بیلسٹک میزائلوں اور بغیر پائیلٹ جاسوس طیاروں سے حالیہ حملوں کا معاملہ ،امریکا اور ایران کے درمیان جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے وزیراعظم ہائوس میں یونیورسٹی کے قیام کے کام کو تیز کرنے کی ہدایت کردیعمران خان نے وزیراعظم ہائوس میں یونیورسٹی کے قیام کے کام کو تیز کرنے کی ہدایت کردی ImranKhanPTI PTIofficial DrAttaUrRehman PMHouse University PMIMRANKHAN ImranKhanPTI PTIofficial FIRST thing first.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئیوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے pid_gov Ooooh shit bad luck
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اہلیہ ناراض ہو کر میکے چلی گئیںممبئی (ویب ڈیسک)  بھارتی فلموں کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور اُن sooooper Why?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے استعفے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعوزیراعظم عمران خان کے استعفے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov GOPunjabPK pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں عارضی معاشی بحران، قوم کو جلد اعتماد میں لوں گا: عمران خانپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں عارضی معاشی بحران ہے، قوم کو جلد اعتماد میں لوں گا۔ جب ہم اقتدار میں آئے تو فارن ایکسچینج دو ہفتے کی امپورٹ کیلئے رہ گئے تھے، دوست ممالک ہماری مد د نہ کرتے تو پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا۔ یہ عارضی بحران ہے۔ Sharm to ni ati Chalo bhai ab yah mulaq chande par chale GA, wah imran wah کنجرا اور عوام کو کتنا نچوڑنا ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرسعودی عرب کے مشکور ہیں، وزیراعظم عمران خانہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرسعودی عرب کے مشکور ہیں، وزیراعظم عمران خان PMIMRANKHAN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرسعودی عرب کے مشکور ہیں، وزیراعظم عمران خانہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرسعودی عرب کے مشکور ہیں، وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے فرشتہ سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا - Newsone Urduاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ ننھی فرشتہ زیادتی کے بعد قتل کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں نامزدگی کے باوجود پولیس اہلکار گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟ وزیراعظم نے ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے معصوم فرشتہ کے وحشیانہ قتل کی شدیدمذمت کیڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے معصوم فرشتہ کے وحشیانہ قتل کی شدیدمذمت کی OfficialDGISPR pid_gov FarishtaCase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ہر سال 3ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملے گا‘’ہر سال 3ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملے گا‘ تفصیلات جانئے: DailyJang Its for complete 3yrs
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ ناکام، ڈرلنگ روک دی گئی،معاون خصوصی پٹرولیمکراچی، سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ ناکام، ڈرلنگ روک دی گئی،معاون خصوصی پٹرولیم تفصیلات جانئے: DailyJang Awam ko chona laga diya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »